25/12/2025
آج ہم بانیٔ پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناحؒ کا یومِ پیدائش مناتے ہیں۔ قائدِاعظمؒ نے ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کے اصولوں پر ایک آزاد وطن کی بنیاد رکھی۔
Quaid Public School کی جانب سے ہم اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ ہم نئی نسل کو قائدؒ کے افکار، اعلیٰ کردار اور قومی ذمہ داری کے ساتھ تیار کریں گے تاکہ وہ پاکستان کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کر سکیں۔
#قائداعظم