Wazir's Logistics Peshawar

Wazir's Logistics Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wazir's Logistics Peshawar, Education, Ring Road, Near GT Road Flyover, Peshawar.

نه مې بنګړې شته نه دغاړی تعوزونه  اختر راغیبار می دی په زړه بلا غمونهاختر راغې عید مبارک
03/05/2022

نه مې بنګړې شته نه دغاړی تعوزونه اختر راغی
بار می دی په زړه بلا غمونه
اختر راغې عید مبارک

31/03/2022

السلام و علیکم میرے عزیزوں ۔۔۔

جیسے کہ آپ کو محسوس ہوگا کہ گرمیاں شروع ہوگئی ہیں تو اس نسبت سے میں آپ کو کچھ ٹرانسپورٹ کے متعلق احتیاطی تدابیر پیش کرنا چاہتا ہوں جس میں آپ سب کا بھلا ہے ۔
اپنی گاڑیوں کی CNG کٹس اور سیلنڈد کی صفائی لازمی کرلیں کیونکہ CNG سیلنڈر گاڑی میں چلتا پھرتا بم ہے ۔ اس کی بروقت صفائ اور ٹیوننگ اپنی عادت بنا لیں تاکہ قیمتی جانوں کا ضیاع نہ ہو ۔
سی این جی پمپ مالکان کو چاہئے کہ گاڑی میں گیس بھرواتے وقت گاڑی کا Maintenance Certificate چیک کیا کریں ۔
شکریہ

آپ کا خیرخواہ عطاءاللہ وزیرN S K

31/12/2021

Mubark ho 2022

North waziristan chamber of commerce,& industry
28/11/2021

North waziristan chamber of commerce,& industry

11/11/2021
13/09/2021

9 ستمبر کو وزارتِ کامرس میں ہونیوالی والی میٹنگ میں کے نمائندوں نے #اوورلوڈنگ کے لیے جون 2022ء تک مزید وقت مانگا اور وجہ یہ بیان کی کہ چونکہ نیشنل لاجسٹک سیل کنٹریکٹرز بھی ہے اور انہوں نے مختلف ٹھیکے لیے ہوئے ہیں جن میں مالی نقصان کا اندیشہ ہے لہذا اوورلوڈنگ جاری رہنے دی جائے اور ساتھ ہی ہم پر الزام لگایا کہ یہ #ٹرانسپورٹرز اپنے مالی فائدے کیلئے #ایکسل لوڈ لمٹ کا نفاذ چاہتے ہیں....یعنی ہم اگر قانون کی بالادستی کی بات کریں, ملکی سڑکوں کو تباہی سے بچانے کی بات کریں, حادثات میں بے موت مرنے والے افراد کے تحفظ کی بات کریں, قومی خزانے کو سالانہ اربوں ڈالرز نقصان سے بچانے کی بات کریں تو ہم کہلائیں اور آپ صاف صاف مطالبہ کریں کہ قانون کی عملداری مؤخر کر دو...سڑکوں کو برباد ہونے دو, لوگوں کو مرنے دو...عوامی ٹیکس کا پیسہ ضائع ہونے دو تو آپ #پاکستان کے خیر خواہ......واہ....واہ....کیا بات ہے قومی ادارے کی....کیا عالی شان منطق ہے... تالیاں 👏👏👏👏

14/08/2021
MashAllah Family Group photo......
29/04/2021

MashAllah Family Group photo......

N S K    kpk    نیو گودام
01/02/2021

N S K kpk نیو گودام

Address

Ring Road, Near GT Road Flyover
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazir's Logistics Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category