Iqra Faiz-ul-Quran Acadmy

Iqra Faiz-ul-Quran Acadmy Come to Read Go to lead

ہمارے سکول میں نئے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔تمام معزز والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے داخلے کے لیے بروقت تشری...
31/03/2026

ہمارے سکول میں نئے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
تمام معزز والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے داخلے کے لیے بروقت تشریف لائیں تاکہ بروقت داخلہ یقینی بنایا جا سکے۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔ شکریہ۔

الحمدللہ 🌸میرے پیارے شاگردو! آج کا دن آپ سب کی محنت، لگن اور کوششوں کا خوبصورت نتیجہ ہے۔ آپ سب کو کامیابی پر دل کی گہرائ...
28/03/2026

الحمدللہ 🌸
میرے پیارے شاگردو! آج کا دن آپ سب کی محنت، لگن اور کوششوں کا خوبصورت نتیجہ ہے۔ آپ سب کو کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد 🎉
اللہ تعالیٰ آپ کو علمِ نافع عطا فرمائے، آپ کے درجات بلند کرے، آپ کو دین و دنیا میں کامیاب فرمائے، اور قرآنِ کریم کو آپ کے دلوں کی روشنی بنا دے۔
اللہ آپ کو اپنے والدین اور اساتذہ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے، اور آپ کا مستقبل روشن فرمائے۔ آمین 🤲

اقرأ فِیضُ القرآن کے معزز اساتذہ کرام کی ایک اہم اور بامقصد میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں طلبہ کی تعلیمی، اخلاقی اور حفظ و نا...
10/02/2026

اقرأ فِیضُ القرآن کے معزز اساتذہ کرام کی ایک اہم اور بامقصد میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں طلبہ کی تعلیمی، اخلاقی اور حفظ و ناظرہ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
میٹنگ کے دوران طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر سیر حاصل گفتگو ہوئی، تاکہ تعلیمِ قرآن کو مزید مؤثر اور معیاری بنایا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری اس کاوش کو قبول فرمائے اور طلبہ کو علمِ نافع سے نوازے۔ آمین 🤲

10/02/2026

اقرأ فِیضُ القرآن کے معزز اساتذہ کرام کی ایک اہم اور بامقصد میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں طلبہ کی تعلیمی، اخلاقی اور حفظ و ناظرہ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
میٹنگ کے دوران طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر سیر حاصل گفتگو ہوئی، تاکہ تعلیمِ قرآن کو مزید مؤثر اور معیاری بنایا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری اس کاوش کو قبول فرمائے اور طلبہ کو علمِ نافع سے نوازے۔ آمین 🤲

کسی کی بھی حوصلہ شکنی نہیں کرنی چاہئے                  ایک طالب علم کلاس میں چپکے سے کچھ لکھ رہا تھا میں نے دیکھا تو وہ ...
10/04/2025

کسی کی بھی حوصلہ شکنی نہیں کرنی چاہئے
ایک طالب علم کلاس میں چپکے سے کچھ لکھ رہا تھا میں نے دیکھا تو وہ نقش نگاری کر رہا تھا
میں نے حوصلہ افزائی کی خاطر اس کو حکم دیا کہ اچھی طریقے سے بناو اور اس کو سکیل بھی دیا
آخر میں جب دیکھا تو میری حیرت کی انتہا نہ رہی
بچہ اور ڈرائینگ آپ کے سامنے
"واقعی ہر ایک بچے میں اللہ رب العزت نے کوئی نا کوئی ٹیلنٹ ضرور رکھی ہوتی ہیں
صرف تلاش کرنے کی ضرورت ہے

از طرف :- قاری خالد خان
نیو اقرا فیض القرآن اکیڈمی

ADMISSION OPEN FOR SESSION 2025 ---2026CONTACT US WHOSE WANTS TO ADMIT OUR CHILDREN IN THIS INSTITUTEPH  # 03025946120PH...
08/04/2025

ADMISSION OPEN FOR SESSION 2025 ---2026
CONTACT US WHOSE WANTS TO ADMIT OUR CHILDREN IN THIS INSTITUTE

PH # 03025946120

PH # 03120186120

13/12/2024

IQRA FAIZ UL QURAN
13/04/2024

IQRA FAIZ UL QURAN

Address

Chowk Tehkal Payan
Peshawar

Telephone

03025946120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Faiz-ul-Quran Acadmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category