Peshawar Visuals

Peshawar Visuals Only about Peshawar

🚨دفعہ 144 🚨ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ۔14 اگست کی تقریبات کے دوران عوامی امن و امان کو برقرار رکھنے اور شہریوں کی جان و ما...
07/08/2026

🚨دفعہ 144 🚨

ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ۔

14 اگست کی تقریبات کے دوران عوامی امن و امان کو برقرار رکھنے اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے پیشِ نظر ضلع پشاور میں درج ذیل امور پر 15 اگست 2026 تک پابندی عائد کر دی گئی ہے:

🚫 ہوائی فائرنگ
🚫 کھلونا بندوقوں، کھلونا ہارنز اور آتش بازی (پٹاخوں) کی خرید و فروخت
🚫 ون ویلنگ

شہریوں سے گزارش ہے کہ قانون کی پابندی کریں، ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں اور یومِ آزادی کی خوشیاں محفوظ، پُرامن اور باوقار انداز میں منائیں۔

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Da India Gen Z , Aw da Pakistan GenZ
25/07/2026

Da India Gen Z , Aw da Pakistan GenZ

20/07/2026

HEAVY RAIN IN PESHAWAR

موسم اپڈیٹ!محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری، 19 جولائی سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا طاقتور سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔۔2...
17/07/2026

موسم اپڈیٹ!
محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری، 19 جولائی سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا طاقتور سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔۔

20 سے 24 جولائی کے دوران بعض علاقوں میں موسلادھار بارش، اربن فلڈنگ، ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔۔

سیکرٹریٹ پشاور
17/07/2026

سیکرٹریٹ پشاور

BAB E KHYBER
17/07/2026

BAB E KHYBER

17/07/2026

نثار چرسی تکا نمک منڈی پشاور

کس کس نے یہاں پہ کھانا کھایا ہوا ہے ؟

16/07/2026

Peshawar—The Land of Hospitality ?

who is missing Peshawar ?

Comment, Like & Share

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Visuals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Peshawar Visuals:

Shortcuts

Share