اسلام علیکم
کل انشاءاللہ 5 فروری یوم کشمیر کے سلسلے میں سکول کی چھٹی ہوگی۔
شکریہ
Al Hamra Model High School
ChiLd Of ToDaY
BuiLdEr Of ToMoRRoW Please Like And ShareThis Page
27/01/2026
BISE Peshawar SSC Annual-I 2025 Exam.
15/01/2026
NOTIFICATION 📢📢📢
31/12/2025
Notification 📢📢📢
27/12/2025
آج سکول کے دوران مختلف زاویوں سے لی گئی تصاویر۔
جس میں طلباء مختلف سرگرمیوں میں مصروف ہے۔
جس میں کچھ پڑھنے میں کچھ استاد کی لیکچر سننے میں کچھ استاد کے ساتھ دسکشن میں اور کچھ آپس میں combine study کرنے میں مصروف ہیں۔
18/12/2025
Cash prizes from the side of school MD Haji Said Rahman .
Mr.Roman,Mr Afnan and Captain Mr.Sifat shinwari.
Well bowling ✌️🌟🌟👏
18/12/2025
Alhamdulellah Alhamdulellah
Again victory ✌️
Against Shanshine school.
Best bowling by Captain Sifat shinwari,Afnan and Roman.
Overall team played very well.
Best wishes for upcoming matches. ❤️
17/12/2025
*آج جماعت ششم کا ایک دن کا تفریحی دورہ مقام (ذو پشاور )کا ہوا ۔*
*سر امجد صیب نے طلباء کو جانوروں کے بارے میں اہم معلومات فراہم کیے جس کو طلباء نے غور سے سنا ۔*
*اس مختصر معلوماتی دورے کو طلباء نے بہت ہی انجوائے کیا اور مختلف جانوروں کے بارے میں اہم معلومات حاصل کیے۔*
*آخر میں طلباء کے لیے کھانے کا اہتمام بھی کیا تھا۔*
*طلباء نے اس خوبصورت معلوماتی دورے پر سکول کے ایم ڈی اور سٹاف کا بھی شکریہ ادا کیا ۔*
16/12/2025
8 over
186 Target .
Best of luck
AMS STARS 🌟 🌟🌟
16/12/2025
Captain Sifat shinwari is in form 100+ score 🫶🎊✨️✨️✨️✨️progressive
Al-Hamra Stars 146 runs after 6 over.
2 overs are still remaining.
Best of luck
13/12/2025
AJPSA 8th Sports Gala
آج دی نیشن پبلک سکول جمرود میں ایجپسا کے آٹھویں سپورٹس گالے کی ٹرافیاں رونماٸی تقریب منعقد ہوا۔ تقریب میں ایجپسا آفیشلز, کوچز اور کھلاڑیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کیں۔
سیکرٹری سپورٹس سر حبیب اللہ کے مطابق گالے میں 76 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جو دس دن تک جاری رہے گا۔ سپورٹس سیکرٹری نے آٹھویں سپورٹس گالے کی رولز اور ضوابط سے کھلاڑیوں کو روشناس کرایا۔
الحمرا ماڈل سکول کی نمائندگی کیپٹن صیفت شینواری نے کی۔
12/12/2025
آج کرکٹ میچ کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد الحمرا سکول سٹارز نے خیبر ھاوکس ماڈل سکول کو فرینڈلی میچ میں شکست دے دی۔
اگلے میچوں میں اچھی توقعات ✨️💛🎊
ھماری دعائیں اور سپورٹ بھرپور اپ کے ساتھ ہیں۔🤲🫶🤲
BEST OF LUCK AMS
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Shahkas Jamrud Khyber District
Peshawar
BARAROADSHAHKASS
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 13:00 |
| Tuesday | 08:00 - 13:00 |
| Wednesday | 08:00 - 13:00 |
| Thursday | 08:00 - 13:00 |
| Friday | 08:00 - 11:30 |
| Saturday | 08:00 - 13:00 |