22/06/2024
1956ء میں ایک پاکستانی فلم بنی تھی جس کا نام "سرفروش" تھا
اس فلم کے مرکزی کردار سنتوش کمار اور صبیحہ خانم تھے۔ فلم میں سنتوش کمار صبیحہ خانم کے گھر چوری کرنے آتے ہیں۔ چوری کے دوران فجر کی آذان ہو جاتی ہے اور وہ نماز پڑھنے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ صبیحہ خانم اُٹھ گئی تھیں اور حیرت سے یہ منظر دیکھ رہی تھی
بس اس ادا پر ان کو سنتوش سے پیار ہو جاتا ہے پہلے زمانے کی فلموں میں ایسا ہی ہوتا تھا… بہرحال صبیحہ خانم نے سنتوش سے پوچھا کہ "یہ کیا؟"
تو سنتوش نے وہ تاریخی ڈائیلاگ ادا کئیے جس کو ہماری قوم نے پلّو میں باندھ لیا اور اسے اپنے نظام میں شامل کرلیا وہ ڈائیلاگ تھا،
”چوری میرا پیشہ ہے اور نماز میرا فرض“
اس ڈائیلاگ کو اتنی پزیرائی ملی کہ چور، رشوت خور، یہ ڈیلر وہ ڈیلر نہ جانے کون کون سے ڈیلرز ، ذخیرہ اندوز ، بھتے خور، ڈاکو سب اس پر پوری طرح عمل پیرا ہیں۔
75 سال سے یہ ڈائیلاگ آج بھی زندہ ھے !!
بس ایک دن سانس نکل جائے گی پھر پتہ چلے گا ، اپنے بچوں کی خاطر انسان سب کچھ کرتا ہے اپنی خاطر کچھ بھی نہیں ۔۔۔😢
22/06/2024
"تم مجھے اپنا مذہب مت پڑھاؤ، میں تمہارا مذہب تمہارے کردار میں دیکھنا چاہتا ہوں"
~لیو ٹالسٹائی
21/06/2024
nations are born in the minds of poets they collapse in the hands of politicians.
قومیں شاعروں کے ذہنوں میں جنم لیتی ہیں پھر سیاستدانوں کے ہاتھوں میں دم توڑ دیتی ہیں.....
19/06/2024
میں نے زندگی میں اتنا بڑا گدا نہیں دیکھا ہے۔۔
اسکی وجہ سے خیبرپختونخوا میں 205 پراجکٹ پر کام بند ہوا۔۔
اللہ ہمیں اس فتنے سے بچائے ۔
غیر سیاسی پوسٹ:
Social critics"
19/06/2024
The two chapters of the life of a woman.
One is in a prison before marriage and the second is in the most terrible prison after marriage..
19/06/2024
جھنم کس نے دیکھی ہے ۔ہو سکتا ہے ہم جہنم ہی میں رہ رہے ہو
17/06/2024
ستا د ښائیست قیصه دي بيا نوي شي
په ما دې بېرته لېونتوب راشي
07/06/2024
ہندوستان کے تامل ناڈو میں ایک حجام نے کسٹمرز کے لیے ٹیلی ویژن کی بجائے لائبریری قائم کی ہے۔ جو شخص انتظار کے دوران کتاب پڑھے گا اُسے 30 فی صد ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہے۔
یہ حقیقت ہے کہ چھوٹی چھوٹی چیزوں سے بڑا فرق پڑتا ہے۔ عوام میں شعور اُجاگر کریں آپ کی ذمہ داری کا ادا کیا ہُوا چھوٹا سا حصہ بھی بڑی تبدیلی لا سکتا کوئی انقلاب برپا کر سکتا ہے❤️
27/05/2024
هړ يو کس که يو يو plant,treeاغہ اوکری نو دہ اغی فائیدہ بہ سہ اوشی۔۔
1 مارغان بہ سوا شی
2 موسم بہ خکلی شی۔
3 آؤ علاقہ بہ بلکل green شي.
Don't take it for granted..let's do some action.
Charity begins at home.
20/05/2024
ده احساس له ازيته
زه لمحه لمحه قتليږم
06/05/2024
Look at the classic of Badshahi masjid .
میری سادگی تو دیکھ۔
The more you try to become materialistic,the more you will drowned to grave .
Be classic ,and stay far away from different modern tool used for beauty.