24/05/2026
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ڈھکی چارسدہ کی جانب سے تمام طلبہ اور معزز والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سالانہ امتحانات کے نتائج مورخہ 25-05-2026 کو جاری کیے جائیں گے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے ہمراہ سکول تشریف لائیں تاکہ نتائج وصول کر سکیں۔
ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں تمام طلبہ کے ساتھ ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابیوں اور روشن مستقبل سے نوازے۔
🌸 تمام طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے نیک تمنائیں 🌸
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ڈھکی چارسدہ