Edu News Updates

Edu News Updates

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Edu News Updates, Peshawar.

اس پیج پر آپکو محکمہ تعلیم کے حوالے سے ہر قسم کی معلومات مل سکتی ہیں،بروقت معلومات کیلئے فالو کریں✅✅
Whatsapp Channel 🌟👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6A7ndGufJ5U0Rstw2M

05/05/2026
25/02/2026

ضلع پشاور چوکیدار بھرتی۔

24/02/2026

Jobs in University of Swat, Khyber Pakhtunkhwa
Last date to apply: 10 Mar 2026




Photos from Edu News Updates's post 01/02/2026

خیبرپختونخوا میں چھٹی سے بارہویں جماعت تک آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کو نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اے آئی مارچ 2026 سے نصاب میں شامل ہوگی۔ اے آئی کی تدریس کے لیے 7,555 آئی ٹی اساتذہ کی بھرتی اور مجموعی طور پر 5,525 آئی ٹی لیبز درکار ہوں گی۔ مختلف جماعتوں میں 35 سے 50 فیصد اے آئی پڑھائی جائے گی۔

28/01/2026

خیبر پختونخواہ!
ڈائریکٹوریٹ محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم پشاور نے صوبہ بھر کے دس سالہ ملازمت کے حامل ایس ایس ٹی اساتذہ کی گریڈ سترہ میں پروموشن کیلئے فائلیں طلب ۔

16/01/2026

,محکمہ تعلیم نیوز۔
محکمہ خزانہ نے مزید 657 چوکیدار پوسٹوں کی این او سی جاری کر دی گئی۔ جسکو سیکریٹری تعلیم نے ڈائریکٹر تعلیم کو فارورڈ کر دی گئی۔

15/01/2026

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر SDEO ٹیسٹ کے رزلٹ اعلان کر دیا۔ شارٹ لسٹدڈ امیدواران کو 15 دن میں ڈاکومنٹس ارسال کرنے کی ہدایات جاری

Photos from Edu News Updates's post 14/01/2026

بٹگرام ڈسٹرکٹ کیڈر اور سینئر کیڈر اساتذہ کے ٹرانسفرز آرڈرز جاری

14/01/2026

سرکاری ملازمین کے پروموشن رولز میں ترامیم 2025
وضاحت: اگر کسی سرکاری ملازم کو پروموشن کی پیشکش کی جائے اور وہ تحریری طور پر یہ بتا دے کہ وہ پروموشن قبول نہیں کرنا چاہتا، چاہے ترقی کا حکم جاری ہو چکا ہو یا ابھی ہونا ہو، تو اس کے اثرات یہ ہوں گے۔

پہلی بات یہ کہ ایسا ملازم اس مخصوص پروموشن کے لیے دوبارہ کبھی زیر غور نہیں آئے گا۔

دوسری بات یہ کہ اگر اس نے پروموشن قبول کرنے سے انکار کیا تو وہ نہ صرف اس پروموشن سے ہمیشہ کے لیے محروم ہو جائے گا بلکہ اپنے موجودہ عہدے یا گریڈ میں کسی بھی قسم کی ذاتی درجہ بندی میں اضافے کا بھی حق دار نہیں رہے گا۔

سادہ الفاظ میں قانون یہ کہتا ہے کہ اگر کوئی ملازم خود پروموشن لینے سے انکار کرے تو بعد میں وہ نہ ترقی کا مطالبہ کر سکتا ہے اور نہ ہی اسی عہدے پر رہتے ہوئے کسی قسم کا اضافی فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔

14/01/2026

ایجوکیشن جاب چشمہ

14/01/2026

ٹائپنگ شرط لازمی نہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar

Opening Hours

Monday 18:00 - 23:00
Tuesday 18:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 19:00 - 22:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 19:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 22:00