مدرسہ دارلفرقان و مسجد خاتم النبین ﷺ ماموں خٹکی

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • مدرسہ دارلفرقان و مسجد خاتم النبین ﷺ ماموں خٹکی

مدرسہ دارلفرقان و مسجد خاتم النبین  ﷺ ماموں خٹکی One of the best Institute for Nazira, Hifz-E-Quran and tajweed..

� اہلِ علاقہ ماموں خٹکی و گرد نواح کے لیے ایک عظیم خوشخبری! 🌹الحمدللہ! اب آپ کے اپنے علاقے میں علوم القرآن کورس کا باقاع...
16/07/2026

� اہلِ علاقہ ماموں خٹکی و گرد نواح کے لیے ایک عظیم خوشخبری! 🌹

الحمدللہ! اب آپ کے اپنے علاقے میں علوم القرآن کورس کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔

اگر آپ مدت سے یہ خواہش رکھتے تھے کہ قرآنِ کریم کو صرف پڑھیں ہی نہیں بلکہ سمجھ کر بھی پڑھیں، تو یہ سنہری موقع آپ ہی کے لیے ہے۔

علوم القرآن کورس ایک جامع دو سالہ پروگرام ہے جس میں مستند اساتذہ کی نگرانی میں قرآنِ کریم اور اس سے متعلق اہم اسلامی علوم نہایت آسان، منظم اور تحقیقی انداز میں پڑھائے جائیں گے
� مقام: ماموں خٹکی نحقئ داودزئی
🗓 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 27 جولائی 2026
📞 رابطہ:9398926 0331

16/07/2026
الحمد للہ! 🌙مدرسہ دارلفرقان میں نئے تعلیمی سال کے داخلے زور و شور سے جاری ہیں۔دینی تعلیم کا بہترین امتزاج، باصلاحیت اسات...
05/04/2026

الحمد للہ! 🌙
مدرسہ دارلفرقان میں نئے تعلیمی سال کے داخلے زور و شور سے جاری ہیں۔

دینی تعلیم کا بہترین امتزاج، باصلاحیت اساتذہ اور بہترین تعلیمی ماحول آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔

⚠️ محدود نشستیں باقی ہیں، ابھی رجسٹریشن کروائیں!

📞 مزید معلومات کے لیے فوراً رابطہ ک
03139398926

📢 اعلانِ داخلہ (تعلیمی سال 2026ء) 📢مدرسہ دارالفرقان و مسجد خاتم النبیین (ﷺ)، ماموں خٹکیمقیم اور غیر مقیم طلباء کے لیے نئ...
04/04/2026

📢 اعلانِ داخلہ (تعلیمی سال 2026ء) 📢

مدرسہ دارالفرقان و مسجد خاتم النبیین (ﷺ)، ماموں خٹکی
مقیم اور غیر مقیم طلباء کے لیے نئے تعلیمی سال کے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ اپنے بچوں کو معیاری دینی تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے یہ بہترین موقع ہے۔

📚 ہمارے شعبہ جات و خصوصیات:
• ناظرہ و حفظِ قرآن کریم (تجوید، مخارج اور صفات کے ساتھ)
• ترجمہ و تفسیرِ قرآنِ مجید اور بنیادی اسلامی تعلیمات
• مقیم طلباء کے لیے بہترین ہاسٹل اور مکمل نگرانی کا انتظام۔
🗓️ اہم تاریخیں:
• آغازِ داخلہ: 26 مارچ 2026ء
• آغازِ اسباق: 6 اپریل 2026ء

👥 زیرِ تدریس و نگرانی:
• مدرس: مایہ ناز مدرس مولانا قاری محمد لقمان صاحب (خلیفہ مجاز پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیر حزب اللہ جان حقانی صاحب)
• زیرِ نگرانی: مولانا قاری عتیق الرحمن درویش صاحب
📞 رابطہ کے لیے:
داخلے اور معلومات کے لیے درج ذیل نمبرز پر فوری رابطہ کریں:
• 0313-9398926
• 0331-9398926

🌙 مدرسہ دارالفرقان ماموں خٹکی 🌙📚 نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہےاپنے بچوں کے روشن، باوقار اور دین...
17/03/2026

🌙 مدرسہ دارالفرقان ماموں خٹکی 🌙

📚 نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے

اپنے بچوں کے روشن، باوقار اور دینی و دنیاوی کامیابیوں سے بھرپور مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔
یہی وہ بہترین موقع ہے جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔

✨ خصوصیات:
✔ معیاری دینی تعلیم
✔ باصلاحیت و تجربہ کار اساتذہ
✔ بہترین اخلاقی و اسلامی تربیت

👳‍♂️ زیر نگرانی:
مھتمم: مولانا قاری عتیق الرحمان درویش
(فاضل امداد العلوم پشاور)

انجنئیر مولانا اشتیاق احمد
(فاضل کلیۃ الشریعہ، جامعۃ الرشید کراچی)

🤝 زیر سرپرستی:استاد محترم قاری عبدالرحمن ہمدرد صاحب

📖 صدر مدرسین:
مولانا قاری عبدالسلام صاحب
مولانا قاری ذوالفقارعلی صاحب
اساتذہ کرام ۔ انجنئیر قاری کاشف الرحمان
مولانا قاری غریب نواز ہمدرد صاحب قاری محمدسلمان صاحب
و قاری محمد مھران صاحب قاری شہزاد صاحب قاری محمد عثمان صاحب

23/02/2026

مدرسہ دارالفرقان ماموں خٹکی

02/02/2026

سالانہ دستاربندی
مدرسہ دارالفرقان ماموں خٹکی۔

゚viralシviralシfypシ゚viralシal



02/02/2026

سالانہ عظیم الشان دستاربندی
مدرسہ دارالفرقان ماموں خٹکی پشاور۔
مھتمم مولانا قاری عتیق الرحمن درویش۔

゚viralシviralシfypシ゚viralシal
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ




Address

Mamu Khatki
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ دارلفرقان و مسجد خاتم النبین ﷺ ماموں خٹکی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share