10/12/2023
🌺 *رزق حلال یا حرام*
نبی کریمﷺ نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے
📗 *صحیح بخاری:2059