02/01/2025
ایک بہترین اور نایاب موقع
سکالرشپ سکالرشپ ٹیسٹ
Microsoft Institute of IT and Medical Sciences 🎉
نئے سال کی خوشیوں میں پیش کرتا ہے ایک بے مثال سکالرشپ آفر! سکالرشپ آپ کا سنہری موقع!
🎓 دستیاب کورسز:
✅ Pharmacy Category B License
✅ Health Technology
✅ Pathology Technology
✅ Radiology Technology
✅ Anesthesia Technology
✅ Dental Technology
✅ Pharmacy Technology
**💥 شاندار سکالرشپ آفر:
تمام پیرامیڈک ڈپلومہ کورسز میں داخلہ کرنے والے طلبہ کو ایک سالہ D.I.T. ڈپلومہ مفت فراہم کیا جائے گا!
یہ موقع آپ کے تعلیمی سفر کو کامیابی کی نئی بلندیوں تک پہنچانے کا ہے!
⏰ رجسٹریشن کی آخری تاریخ:
15 جنوری 2025
🎯 Eligibility Criteria:
✔️ میٹرک پاس
✔️ باڑہ ڈومیسائل ہولڈر:
ٹیسٹ کا نصاب، تاریخ، وقت اور مقام فارم پر درج ہیں۔ 📝
📞 سکالرشپ فارم حاصل کرنے اور مزید معلومات کے لیے فوراً رابطہ کریں:
M.D. Medical Coordinator
سر محمد عمران
0304-9062803
سر محمد حنیف
0309-8910253
یا
انسٹیٹیوٹ آفس تشریف لائیں اور اپنا ریجسٹریشن فوراً مکمل کریں!
یہ شاندار موقع ضائع نہ کریں!
🌟 مائیکروسافٹ انسٹیٹیوٹ جہاں آپ کے خواب حقیقت بنتے ہیں! 🌟
ایڈریس مین کوہی چوک ایف سی چیک فوسٹ کے قریب نہر روڈ باڑہ ڈسٹرکٹ خیبر ۔
Microsoft institute of I.T & Medical sciences 𝐌𝐈𝐓𝐌𝐒 𝐁𝐚𝐫𝐚
Wajid Ur Rehman Afridi
Imran Afridi