Bayan Al Quran Academy

Bayan Al Quran Academy I am a teacher. I teach children the Holy Quran , Qaid. Also teach Hadiths about purity and worship.

02/09/2024

*( تعارف و رد فتن 🌱)*

*ختم نبوت کورس*❣️ ( سبق :1)

*موضوع :*
*"عقیدہ ختم نبوت اور ہماری ذمہ داری"*

♦تمام *امت مسلمہ* کا یہ متفقہ عقیدہ ہے کہ *حضور سرور کونینﷺ* *اللّٰه ﷻ* کے آخری پیغمبر ہیں اور *آپﷺ* کے بعد کوئی نبی پیدا نہیں ہوگا۔

♦لیکن دور حاضر میں ایسے لوگ موجود ہیں جو عقیدہ ختم نبوت کے انکار کو ہی اپنی نجات کا ذریعہ سمجھتے ہیں جو کہ *قادیانی ، مرزائی نام سے جانے جاتے ہیں اور ظلم یہ کہ اپنے آپ کو *احمدی مسلمان* کہلواتے ہیں ( نعوذ بالله )

( *ان لوگوں کا اپنے آپ کو احمدی مسلمان کہنا ظلم کی انتہاء ہے۔* )

♦ یہ لوگ *حضورﷺ* کی عزت و ناموس کے خلاف شب و روز ایک کرکے سرگرم عمل ہیں اور ہمارے پیارے *نبیﷺ* کی ختم نبوت پر حملہ آور ہیں ۔
لہذا آج ہمیں ہی *حضورﷺ* کی عزت و عقیدہ ختم نبوت کی جنگ لڑنی ہوگی ۔

♦اور *حضورﷺ* کی ختم نبوت کا تحفظ ہمیں ثواب کی نیت سے نہیں بلکہ اس نیت سے کرنا چاہیے کہ یہ *آپﷺ* کا ہمارے اوپر حق ہے ۔ *( لا ریب فیه )*

♦ہاں *سرور کونینﷺ* کی ختم نبوت کا کام اجر و ثواب سے بھی خالی نہیں۔

*عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کا بدلہ :*

*علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کا فرمان :*❣️

♦میں یہ بات علی وجہ البصیرت کہتا ہوں تاریخ اسلام میں فتنہ مرزائیت سے بڑا ارتداد کا فتنہ پیدا نہیں ہوا، *مسلمانوں !* اپنی ساری قوتیں اس فتنہ کے خلاف سرف کر ڈالو.

*یہ ایسا کام ہے جس کا بدلہ جنت ہے اور میں اس جنت کا ضامن ہوں۔* ( الله اکبر )

♦ *پھر فرمایا* ۔۔
*حدیث* کی خدمت بھی اللہ کے دین کی خدمت ہے، *قرآن* کی خدمت بھی اہم خدمت ہے، *تفسیر* کی خدمت بھی بڑی سعادت ہے، *فقہ* کی خدمت بھی بڑی نعمت ہے ، *تبلیغ* کا کام بہت اچھا کام ہے، لیکن *تحفظ ختم نبوت* ، *سرکار دو عالم ﷺ کی* ذات کا تحفظ ہے، باقی چیزیں اقوال کا تحفظ ہے ، اعمال کا تحفظ ہے، افعال کا تحفظ ہے ، *آپﷺ* کی سیرت کا تحفظ ہے،
*لیکن ذات کا تحفظ ان سب سے اولیٰ اور افضل ہے*

♦ *خوشخبری*
پھر حضرت رحمہ اللہ نے ایک عجیب بشارت ارشاد فرمائی۔

*جس شخص نے بھی عقیدہ ختم نبوۃ کے تحفظ کے لئے ایک گھنٹہ بھی کام کیا، اسے حضور ﷺ کی شفاعت ضرور نصیب ہوگی۔*
( مصطفی ﷺ مل گۓ اور کیا چاہیے 🌷 )

♦ *عاجزانہ عرض :*
ہم *حضورﷺ* کے امتی ہیں ہمیں ہی *حضورﷺ* کی عزت وعقیدہ ختم نبوت کا معرکہ لڑنا اور جیتنا ہوگا ۔
♦اور خدا نخواستہ بالفرض اگر ہماری موجودگی میں *نبی الرحمۃﷺ* کی عزت و ناموس کے خلاف اغیار اپنے ہدف کو پھنچ گئے تو ھم میدان محشر میں *آقا نامدارﷺ* کو کیا منہ دکھائیں گے ؟ ۔

*تو عرض یہ ہے کہ زندگی کے کچھ اوقات بالفعل عقیدہ ختم نبوت کے مشن میں سرف کرنے کے لیے وقف کردیں اور *شفاعت محبوبﷺ کو حاصل کرنے کے واسطہ اور ذریعہ کو اپنے نام کردیں ۔*

( تحاریرخود بھی غور سے ملاحظہ کیا کریں اور حضورﷺ کی عزت کا کام سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شیئر کیا کریں۔)

31/12/2023
Feel free to contact.
11/12/2023

Feel free to contact.

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 12:30 - 23:00
Tuesday 12:30 - 23:00
Wednesday 12:30 - 23:00
Thursday 12:30 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 12:30 - 23:00
Sunday 12:30 - 23:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bayan Al Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category