want to learn English.?

want to learn English.?

Share

My name is uzair and I want to help people lean English

10/12/2023

انگلش میں can کی بہت ساری استعمالیں ہیں نمبر ایک قابلیت دکھانے کے لیے نمبر دو پاسیبلٹی نمبر تھری permission نمبر فور request نمبر پانچ اپ اسے opportunity کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہو-

اگر اپ قابلیت دکھانا چاہتے ہیں تو اپ کہہ سکتے ہیں کہ
I can climb a tree.
I can run 60 miles.
اگر اپ پاسیبلٹی دکھانا چاہتے ہیں امکان دکھانا چاہتے ہیں تو اپ کہہ سکتے ہیں کہ
You can come.
İt can cause a big problem.
اگر اپ اسے پرمیشن کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اپ کہہ سکتے ہیں کہ
Can I go with you please.?
Can I ask you something.?
اگر اپ اسے ریکویسٹ کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اپ کہہ سکتے ہیں کہ
Can I help you.?
Can I do something for you.?
اگر اپ اسے opportunity کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہو تو اپ کہہ سکتے ہو کہ
You can still join a school you are young it's not too late.

İt's sunny today we can go and take a Sun-bathe.

10/09/2023

اگر اپ انگلش میں بولنا چاہتے ہیں کہ مجھے پتہ نہیں تو اس کے لیے بہت سارے طریقے ہیں۔
1) I don't know .
2) I have no clue.
3)i have no idea.
تینوں کا مطلب یہی ہے کہ مجھے نہیں پتہ یا میں نہیں جانتا۔

09/09/2023

انگلش میں اگر آپ کسی کو قابلییت دکھانا چاہتے ہیں تو آپ نے can کا استعمال کرنا ہے۔
Examples.
I can go.
میں جا سکتا ہوں۔
He can write وہ لکھ سکتا ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Taru, Jabba
Peshawar
24310