A Clear Communication for All:
Dr. Abid Hussain, Managing Director, PIPOS, Addresses Persons with Disabilities at Satellite Centers and Head Office in Peshawar.
Pipos [official]
Pakistan Institute of Prosthetic and Orthotic Sciences is the pioneer Institute in the field of P&O We look forward to see you in PIPOS.
PIPOS is training professional Prosthetist and Orthotist those providing rehabilitation services to physically disabled persons and making them to become independent and active members of the society. Our brilliant and dedicated staff members and enthusiastic students are always ready to cope the upcoming challenges in the rehabilitation of physically disabled persons. Visit us to learn more about our vibrant and unique community.
PIPOS Alumni, please share your batch information, current status, and recent picture along with your contact details via inbox.
All students are hereby informed that 3rd, 5th, and 7th semester regular classes will start on 19/01/2026.
04/01/2026
We are updating our records to reflect the change of PIPOS Official mail from [email protected] to [email protected]. All verification processes will be handled through this new email address, and responses will be sent accordingly.
Other official corresponding mail:
[email protected]
[email protected]
[email protected]
29/12/2025
PIPOS Head office Peshawar
27/12/2025
25/12/2025
Quaid-e-azam Day
25/12/2025
Commendable initiative by the PIPOS administration.
All PRSP satellite centers will operate on Saturdays, adhering to the designated timing.
For any grievances or inquiries, kindly email [email protected]
24/12/2025
پیپوس سیٹلائٹ سینٹر، ڈی ایچ کیو ہسپتال ہنگو میں اچانک دورہ اور مشاہدات
ڈاکٹر عابد حسین (اے ڈی جی ہیلتھ مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن)، مینیجنگ ڈائریکٹر پیپوس، نے انٹرنل آڈیٹر، لاجسٹک آفیسر اور ایڈمنسٹریٹو آفیسر پیپوس کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال ہنگو میں قائم پیپوس سیٹلائٹ سینٹر کا اچانک دورہ کیا۔ یہ دورہ مریضوں اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کی انتظامیہ کی جانب سے موصول ہونے والی متعدد شکایات کی روشنی میں کیا گیا۔
دورے کے دوران مینیجنگ ڈائریکٹر پیپوس نے مرکز کی مجموعی انفراسٹرکچر اور کارکردگی پر شدید تشویش اور عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ دورے کے دوران درج ذیل سنگین انتظامی و مالی بے ضابطگیاں سامنے آئیں:
مریضوں کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں تھا۔
مالی بدانتظامی مشاہدہ کی گئی، کیونکہ آمدن پیپوس کے سرکاری اکاؤنٹس میں جمع نہیں کی جا رہی تھی۔
اسٹاک رجسٹر موجود نہیں تھا۔
کاسٹنگ پروفارما مرتب نہیں کیا جا رہا تھا۔
بایومیٹرک حاضری کا ریکارڈ انتہائی ناقص پایا گیا۔
سینٹر انچارج کی غفلت کے باعث قیمتی مواد کا بڑا حصہ ضائع ہو چکا تھا۔
بن کارڈز دستیاب نہیں تھے۔
معزز وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی واضح ہدایات اور نوٹیفکیشن کے باوجود ملازمین ڈیوٹی کے دوران موبائل فون استعمال کرتے پائے گئے۔
مرکز کی صفائی کی صورتحال انتہائی خراب تھی۔
انٹرنل آڈیٹر کی جانب سے مالی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی گئی۔
تقریباً ایک کروڑ روپے مالیت کا پولی پروپلین / ای وی اے اوٹو باک اوون الماری کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا
مینیجنگ ڈائریکٹر پیپوس کی جانب سے فوری اقدامات
دو دفتری احکامات جاری کیے گئے جن کے تحت تمام پیپوس سیٹلائٹ سینٹرز ہفتہ کے روز بھی کھلے رہیں گے۔
فزیوتھراپی ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی گئی کہ وہ پی آر ایس پی اسٹاف کے ساتھ مل کر کام کریں۔
فوری طور پر 10,000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
اے ڈی جی ہیلتھ ایم اینڈ ای کی حیثیت سے ڈی ایچ کیو اسٹور کیپر کو مرکز میں موجود تمام اشیاء کی مکمل انوینٹری کرنے کی ہدایت کی گئی۔
صفائی کے عملے کو فوری طور پر تعینات کیا گیا۔
دورہ کرنے والی ٹیم کی تفصیلی رپورٹ موصول ہونے کے بعد قواعد و ضوابط کے مطابق مزید تادیبی و انتظامی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Plot# 6-B, Sector B-3, Phase-5, Hayatabad
Peshawar
25000
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 16:30 |
| Tuesday | 08:30 - 16:30 |
| Wednesday | 08:30 - 16:30 |
| Thursday | 08:30 - 16:30 |
| Friday | 08:30 - 16:30 |