20/10/2023
Welcome to apply to USTC!
USTC International Admissions 2024 Call for Application is now open to all international friends.
Online Application:
http://isa.ustc.edu.cn
Application Time: Oct. 20, 2023 to Feb. 15, 2024.
20/10/2023
اس وقت درج زیل اسکالرشپس پروگرام اوپن ہیں!
1. 🇪🇺 Erasmus Mundus Scholarship
2. 🇺🇸 SUSI exchange program
3. 🇫🇷Eiffel France Scholarship
4. 🇷🇺Open Door Scholarship
5. 🇺🇸CSP Exchange program
6. 🇮🇩UBAYA International Scholarship
7. 🇵🇰 Dalda Scholarship
8. 🇵🇰FFC Scholarship
بس گوگل یا یوٹیوب یا فیس بک پر اسکالرشپس کی گروپس میں اسکا نام سرچ کریں باقی انفارمیشن اپکو مل سکتی ہیں بہت اسانی سے
Mr.T
20/10/2023
Free application till October 31st
20/10/2023
Fully Funded MS/PhD Positions available at Auburn University, USA 🇺🇸under the supervision of Dr. Steve Li
agriculture.auburn.edu/about/director…
Email: [email protected]
Please send your CV, statement of interest, transcripts, references, English score by email.
ssl.acesag.auburn.edu/directory-new/…
20/10/2023
Elite Scholarship in Taiwan 🇹🇼 I have added the details in both pictures. Please search for this scholarship by yourself on Google.
20/10/2023
وہ اللہ تعالیٰ کے بندوں جب آپلائی کے لئے ڈاکومنٹس کی ٹرانسلیشن مانگی جاتی ہے، تو وہ صرف تب، جب آپ کی ڈگری ٹرانسکریپٹس انگلش میں نہ ہوں، اور اگر انگلش میں ہے اور پھر پھر بھی مانگی جاتی ہے تو Google زندہ باد۔ بہت آسانی کے ساتھ گوگل میں اپنے سکین ڈاکومنٹس اپلوڈ کردے، اور ایک سیکنڈ میں خوبصورت اپنی مرضی کے زبان میں ترجمہ کر دیجئے گا۔ پھر 1-2 سو روپے دے کے اُس پر Notary Public سے سائن سٹیمپ لگا دیجئے گا۔ بس اتنی سی بات۔
طریقہ درجہ ذیل ہے۔
پہلے گوگل ٹرانسلیٹ ویب سائٹ پر جائے۔
https://translate.google.com/
پھر Image سیلیکٹ کریں۔
پھر اپنی مرضی کی زبان، جس میں ترجمہ چاہیئے۔
پھر اپنا ڈاکومنٹس اپلوڈ کر دے۔
اور اگلے سیکنڈ لے آپ کا ترجمہ کردہ ڈاکومنٹس آپکی دہلیز پر مُفت میں۔