15/11/2025
علامہ #اقبال کی نظم "#ماں_کاخواب" پرتیارکیاگیانونہالوں کا #ٹیبلو۔
Education
15/11/2025
ہمدرد نونہال اسمبلی پشاور
موضوع بحوالہ یوم اقبال۔ نہ ہو نومید اقبال اپنی کشت ویراں سے۔ ۔ ۔ ۔
مہمان خصوصی۔ محترم پروفیسر خالد سہیل ملک
مہمان اعزاز۔ سید مشتاق حسین بخاری
سپیکر ۔ نونہال ایمان شہزاد۔ الفیصل ماڈل ہائی سکول
بمقام۔ ورسک ماڈل ہائی سکول پشاور
06/10/2025
تمام سال طالب علموں کا
ایک دن اساتذہ کا۔
الفیصل ماڈل ہائی سکول باڑہ گیٹ میں بچوں نے اپنےاساتذہ سےمحبت کےاظہارکےلئےیوم اساتذہ منایا۔
😍😍❤❤
18/09/2025
الفیصل ماڈل ہائی سکول پشاور کے تین طلبہ نونہال ایمان شہزاد،نونہال انشال خان اور نونہال مہد خان نے ہمدرد نونہال اسمبلی میں شرکت کی۔
نونہال ایمان شہزاد نے بحثیت سپیکر فرائض ادا کئے جبکہ انشال خان نے نعت رسول کریم ص اور مہد خان نے تلاوت پیش کی۔
اس موقع پر پشاور ماڈل گرلز ہائی سکول کی پرنسپل محترمہ عمرانہ سعید نے محفل سیرت کے شرکاء بچوں میں انعامات اور سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے اور سیرت کے
موضوع پر خصوصی خطاب فرمایا۔
الفیصل ماڈل ہائی سکول میں جماعت نہم دہم میں طلبا و طالبات کےداخلےجاری ہیں۔
داخلہ مفت
Urgently required
English and Computer
Teachers.
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |