Al Faisal Model High School Peshawar

Al Faisal Model High School Peshawar Education

15/11/2025
15/11/2025
ہمدرد نونہال اسمبلی پشاورموضوع بحوالہ یوم اقبال۔   نہ ہو نومید اقبال اپنی کشت ویراں سے۔ ۔ ۔  ۔مہمان خصوصی۔  محترم پروفیس...
15/11/2025

ہمدرد نونہال اسمبلی پشاور
موضوع بحوالہ یوم اقبال۔ نہ ہو نومید اقبال اپنی کشت ویراں سے۔ ۔ ۔ ۔
مہمان خصوصی۔ محترم پروفیسر خالد سہیل ملک
مہمان اعزاز۔ سید مشتاق حسین بخاری
سپیکر ۔ نونہال ایمان شہزاد۔ الفیصل ماڈل ہائی سکول
بمقام۔ ورسک ماڈل ہائی سکول پشاور

تمام سال طالب علموں کا ایک دن اساتذہ کا۔الفیصل ماڈل ہائی سکول باڑہ گیٹ میں بچوں نے اپنےاساتذہ سےمحبت کےاظہارکےلئےیوم اسا...
06/10/2025

تمام سال طالب علموں کا
ایک دن اساتذہ کا۔
الفیصل ماڈل ہائی سکول باڑہ گیٹ میں بچوں نے اپنےاساتذہ سےمحبت کےاظہارکےلئےیوم اساتذہ منایا۔
😍😍❤❤

الفیصل ماڈل ہائی سکول پشاور کے  تین طلبہ نونہال ایمان شہزاد،نونہال انشال خان اور نونہال مہد خان نے   ہمدرد نونہال اسمبلی...
18/09/2025

الفیصل ماڈل ہائی سکول پشاور کے تین طلبہ نونہال ایمان شہزاد،نونہال انشال خان اور نونہال مہد خان نے ہمدرد نونہال اسمبلی میں شرکت کی۔
نونہال ایمان شہزاد نے بحثیت سپیکر فرائض ادا کئے جبکہ انشال خان نے نعت رسول کریم ص اور مہد خان نے تلاوت پیش کی۔
اس موقع پر پشاور ماڈل گرلز ہائی سکول کی پرنسپل محترمہ عمرانہ سعید نے محفل سیرت کے شرکاء بچوں میں انعامات اور سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے اور سیرت کے
موضوع پر خصوصی خطاب فرمایا۔

14/04/2025
14/04/2025

الفیصل ماڈل ہائی سکول میں جماعت نہم دہم میں طلبا و طالبات کےداخلےجاری ہیں۔
داخلہ مفت

14/04/2025

Urgently required
English and Computer
Teachers.

Address

Bara Gate Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923319173017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Faisal Model High School Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Faisal Model High School Peshawar:

Shortcuts

Share

Category