Al-Hashim Arbic & Islamic Institute

Al-Hashim  Arbic & Islamic Institute

Share

گھر بیٹھے عربی ماحول کا حصہ بنیں۔
کم وقت میں عربی سیکھیں بذریعہ گوگل میٹ و زوم ایپ

22/10/2023

انٹرنیشنل زبان کوئی بھی ہو اس کا سمجھنا آج کی اشد ضرورت ہے ورنہ مختلف مواقع پر انسان کو شدید مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے
عربی زبان بھی اہم انٹرنیشنل زبانوں کی فہرست میں شامل ہے اس لیے ہرایک کے لیےبالخصوص خلیجی ممالک میں پڑھنے یا کام کرنےکےخواہشمندحضرات کیلیے اس کاسیکھنا انتہائی اہم ہے اس سے اہم یہ کہ
عربی ہماری مذہبی زبان ہے اس لحاظ سے ایک عام مسلمان کے لیے اس کا صحیح تلفظ اور معنی سمجھنا ازحدضروری ہے تاکہ اس کے ذریعے اسکو قرآن و حدیث کا درست تلفظ اور انکے معانی ومطالب کافہم حاصل ہو ، اور یہ چونکہ تمام علوم اسلامیہ کی بھی زبان ہے اس لیے ایک عالم کے لیے ضروری ہے کہ اپنا علمی رسوخ پیداکرنے اور اسے بڑھانے کیلیے اس میں اچھی مہارت پیدا کرے۔
اور یہ کچھ مشکل بھی نہیں جہاں آپ بڑی محنت ومشقت سےدنیا کے دوسرے فنون میں مہارت حاصل کر لیتے ہیں وہاں عربی میں وہ مہارت بلکہ اس سے کہیں بڑھ کر مہارت بہت کم محنت اور کچھ پریکٹس سے حاصل کرسکتے ہیں بالخصوص اگرآپ عالم دین ہیں یاپہلےسےکچھ عربی گرائمر پڑھے ہوئے ہیں بلکہ عام آدمی بھی اس ہدف کو دو ڈھائی ہزار الفاظ یاد کرنے سے بآسانی 80 ، 90% حاصل کر سکتا ہے۔

بس عزم اور پختہ ارادے کی ضرورت ہے۔ ابھی سے عزم کر لیں اور پوری سنجیدگی اوردلچسپی کے ساتھ کورس میں حصہ لیں۔

1- اس کورس میں ہم آپ کواشتہار میں درج کورسز اور خصوصیات سمیت عمدہ اور آسان ترین نصاب کے ذریعے ماہر اساتذہ کے زیر نگرانی بیسک ٹو ایڈوانس عربی سکھائیں گے۔
2- ہرپیرکو Fresh Class میں داخلےکی سہولت مو جودہے
3 - صبح 8 سے شام 8 بجے تک کے اقات میں کلاس آپکےٹائم ٹیبل کے مطابق ہوگی ۔
4 - اسباق روزانہ کی بنیاد پر سنے جائیں گے
5 - ہر 15 دن بعد ٹیسٹ ہوگا۔
6 - غیرحاضری کی صورت میں درس واٹس ایپ کیا جائے گا۔
7 - درس میں کوئی بھی مشکل ہو اس کے حل اور رہنمائی سے متعلق کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔
8 - میل اور فیمیل کے لیے علیحدہ کلاسز کی سہولت موجود ہے۔
9 - ڈیمو کلاسز میں اطمینان کے بعد داخلہ لے کر باقاعدہ کورس میں شریک ہوکر اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Yousafabad
Peshawar