17/09/2026
🇸🇦 سعودی عرب میں ملازمت کے مواقع سعودی عرب میں درج ذیل شعبوں کے لیے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں:
👨⚕️ 1۔ مرد نرسز (Male Nurses)
🏥 معروف ہسپتال / ہیلتھ کیئر فیسلٹی
💰 ماہانہ تنخواہ: 4,000 سعودی ریال
اہلیت و شرائط:
• صرف مرد امیدوار
• SCFHS امتحان پاس
• General Nursing Diploma / BSN
• عمر: 21 سے 38 سال
• Valid Pakistan Nursing Council (PNC) Registration
• NEVTTC سرٹیفکیٹ لازمی — نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ سرٹیفکیٹ
• انگریزی میں اچھی Communication Skills
• جسمانی اور طبی طور پر فٹ
• Professional Attitude اور Patient Care Mindset
کمپنی کی جانب سے سہولیات:
🏠 مفت رہائش
🚐 ٹرانسپورٹ
🏥 میڈیکل انشورنس
✈️ سالانہ واپسی کا ٹکٹ، کمپنی پالیسی کے مطابق
📄 سعودی لیبر لا کے مطابق ملازمت
📈 Professional Development اور Career Growth کے مواقع
🏍️ 2۔ بائیک فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز
📌 30 امیدوار درکار ہیں
💰 ماہانہ تنخواہ: 1,700 سعودی ریال
اہلیت و شرائط:
• عمر: 22 سے 36 سال
• انگریزی بولنے کی صلاحیت
• GPS System استعمال کرنے کا علم
• Valid Pakistani Driving Licence
• NEVTTC سرٹیفکیٹ لازمی — نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ سرٹیفکیٹ
ملازمت کی تفصیلات:
⏰ روزانہ 10 گھنٹے ڈیوٹی
🎯 پہلے 3 ماہ میں 400 Deliveries کا Target
📄 2 سالہ کنٹریکٹ
سہولیات:
🏠 رہائش فراہم کی جائے گی
🏥 میڈیکل سہولت
🚐 ٹرانسپورٹ
✅ محفوظ اور قانونی روزگار
🤝 اچھا ورکنگ ماحول
📑 ضروری دستاویزات:
• پاسپورٹ
• CNIC
• Driving Licence (رائیڈر کے لیے)
• NEVTTC سرٹیفکیٹ
• White Background Photo
• Police Clearance Certificate (PCC)
• FRC، اگر ضرورت ہو
📞 مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ:
03025577665
🏢 SUB CONTINENTAL MANPOWER SERVICES (Registered), Rawalpindi