IQRA School & College University Town Peshawar

IQRA School & College University Town Peshawar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IQRA School & College University Town Peshawar, School, Peshawar.

04/04/2026

اقراء اسکول اینڈ کالج میں ہم ہمیشہ اپنے طلباء کے بہتر مستقبل کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کو اپنانے میں یقین رکھتے ہیں۔ اسی سلسلے میں ہم ایک نئی اور جدید ٹیکنالوجی متعارف کروا رہے ہیں، جو تعلیم کے معیار کو مزید بہتر بنائے گی۔
یہ ٹیکنالوجی نہ صرف سیکھنے کے عمل کو آسان اور دلچسپ بنائے گی بلکہ طلباء کی تخلیقی صلاحیتوں کو بھی نکھارے گی۔ اب تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں رہے گی، بلکہ ایک جدید، انٹرایکٹو اور عملی تجربہ بن جائے گی۔

04/04/2026

📖 اسکول اینڈ کالج – جہاں تعلیم اور تربیت کا حسین امتزاج موجود ہے
پشاور میں پہلی بار جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ دینی تعلیم (حفظ القرآن) کا بہترین انتظام! اب آپ کے بچے نہ صرف دنیاوی تعلیم میں آگے بڑھیں گے بلکہ قرآن پاک کی تعلیم بھی حاصل کریں گے۔
✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
✔️ جدید ٹیکنالوجی سے لیس تعلیم
✔️ ED Tech 360 LMS کے ذریعے مکمل پروگریس ٹریکنگ
✔️ کہیں بھی، کبھی بھی سیکھنے کی سہولت
✔️ کیمبرج طرز کی جدید کتابیں
✔️ ڈیجیٹل سپورٹ کے ساتھ تعلیم
✔️ انٹرایکٹو لرننگ سسٹم
✔️ سمارٹ ڈیجیٹل کلاس رومز
✔️ تربیت یافتہ (CPD Certified) اساتذہ
✔️ مستقبل کے تقاضوں کے مطابق تعلیم
📢 داخلی جاری ہیں!
اپنے بچوں کو آج ہی ایک بہترین تعلیمی ماحول فراہم کریں۔
📍 پتہ: کینال روڈ، یونیورسٹی ٹاؤن، پشاور
📞 رابطہ نمبر: 091-5711028-9 | 091-5700151
0333-3393344

07/02/2026
07/02/2026

“سالانہ دستاربندی کی تقریب اقراء سکول اینڈ کالج میں جاری ہے، معزز مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔”

"Giant Of Earth" 24/11/2025

"Giant of earth"

"Giant Of Earth" In This Video We Are Showing Elephant Facts It's Sense Of Smell, Legs, Trunk And Swimming Facts.

Photos from IQRA School & College University Town Peshawar's post 06/11/2025

ہمارے محترم جناب حاجی ارباب ثمین جان صاحب نے آج اپنے اسکول کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پرنسپل جناب ریاض بہار صاحب اور وائس پرنسپل جناب شاہد صاحب بھی اُن کے ہمراہ تھے۔
حاجی ثمین جان صاحب نے مختلف کلاس رومز کا معائنہ کیا، طلباء و طالبات سے ملاقات کی اور اُن کے تعلیمی معیار پر اطمینان کا اظہار کیا۔
انہوں نے طلباء کو تعلیم کی اہمیت، محنت، نظم و ضبط اور اخلاقیات پر نہایت خوبصورت اور پُراثر الفاظ میں خطاب کیا۔
ان کے دلنشین الفاظ نے طلباء میں حوصلہ، جذبۂ تعلیم اور کامیابی کا عزم پیدا کیا۔
اس موقع پر اسکول کا ماحول خوشی، احترام اور حوصلہ افزائی سے بھرپور تھا۔

26/04/2025

Professional Female Teachers Required For The Following Subjects.
Physics
Biology
English
Send Ur Cvs On This Number 03329120465

07/04/2025

Group Picture On Annal Result Day With Honourable Principal Mr Riaz Bahar And MD Mr Arbab Haji Samin Jan Sb.

04/02/2025

Introductive Meeting With The Teachers By Respected Principal.

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Peshawar