30/04/2022
میٹرک کے سالانہ امتحانات 13 مئ سے شروع ہونے والے ہیں۔ تمام طلباء سوشل میڈیا پر اپنا وقت ضائع نہ کریں۔ اور موبائل کا غیر ضروری استعمال سے بھی گریز کریں۔امتحانات میں نمایاں کامیابی کےلیے یہ چند دن بہت اہم ہیں۔ صرف پڑھائی پر اپنی توجہ مرکوز کریں۔ 👏