Govt High School Kanai Allai

Govt High School Kanai Allai GHS Kanai Battagram Allai kpk is one of the leading Government school in kpk Pakistan bearing highly motivated teachers and talented students.

school stand 3rd in performance across kpk since 2018

PCB School Tournamentگورنمنٹ ہائی سکول کنئ آلائی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گورنمنٹ ہائی سکول گجبوڑی بٹگرام کو 1...
21/09/2026

PCB School Tournament
گورنمنٹ ہائی سکول کنئ آلائی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گورنمنٹ ہائی سکول گجبوڑی بٹگرام کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔

19/09/2026

پی سی بی سکولز ٹورنامنٹ۔
گورنمنٹ ہائی سکول کنئ اپنا پہلامیچ GHS گجبوڑی کے خلاف 21ستمبر کو کالج گراونڈ بٹگرام میں کھیلے گا۔

31/08/2026

آج الحمدللہ کلاس ششم میں ایک مختصر بزم ادب
۔۔۔۔
۔۔۔۔
جس میں متوکل ولد ارشد نعت شریف پڑھتے ہوئے
۔۔۔
۔۔۔
استاد کو چاہیے طلباء کو ہر زاویہ سے مستقبل کے لیے تیار کرنا

اہم اطلاع برائے طلباء و والدینگرمیوں کی چھٹیوں کے بعد کل بروز پیر، 17 اگست سے سکولز باقاعدہ کھل رہے ہیں۔تمام طلباء سے گز...
16/08/2026

اہم اطلاع برائے طلباء و والدین
گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد کل بروز پیر، 17 اگست سے سکولز باقاعدہ کھل رہے ہیں۔
تمام طلباء سے گزارش ہے کہ سکول میں اپنی بروقت اور مکمل حاضری یقینی بنائیں اور نئے تعلیمی سال کا آغاز بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ کریں۔۔
ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کنئ بتکول

06/08/2026
05/08/2026

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Kanai Allai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category