Young Teachers Association KP

Young Teachers Association KP This is the page (platform) for all cadre Young teachers.From this platform we will raise our voice for our Rights.

16/12/2024

○اپیل بنام
1) سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا
2) ڈائریکٹر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا

مودٗبانہ گزارش ہے ۔کہ 2022مں نٸے تعنیات اساتذہ میں بہت سے اساتذہ کے پاس پروفیشنل ڈگری موجود ہے ۔
لہذا جن اساتذہ کے پاس پروفیشل ڈگری مثلاً ADE ,Med, Bed ,CT, PTC وغیرہ موجود ہے ۔ ان کو Induction program سے استثنٰی دی جاۓ ۔ کیونکہ پروفیشنل ڈگری اور Induction Program دونوں یکساں ہے۔
اور دوسرا بچوں کا وقت ضائع ہونے سے بچ جاۓ گا ۔
اور تیسرا قومی خزانے کے لاکهوں روپے بچ جاٸیں گے ۔

02/01/2024
03/04/2023

"سکول داخلہ مہم 2023" کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔ آپ سب والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو آج ہی سرکاری سکولوں میں داخل کرائیں۔ صوبہ بھر کی سول سوسائٹی، سیاسی و سماجی رہنماؤں، علمائے کرام اور محکمہ تعلیم سے وابستہ انتظامی افسران، اساتذہ اور اسٹاف سے گزارش ہے کہ وہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔

Address

14
Peshawar
1400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Teachers Association KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category