مغربی تعلیمی نظام کا منفی اثر۔
Muslim's World
جینا اور مرنا اللّٰہ کے دین کے لئے ��
"ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا روزانہ معمول✨💖
09/02/2025
حمد باری تعالی✨💖
سانسوں کی تکرار میں اللہ
روح کی نازک تار میں اللہ
پھولوں کی مہکار میں اللہ
غنچے میں اور خار میں اللہ
چڑیوں کی چہکار میں اللہ
سورج کی چمکار میں اللہ
گلشن میں گلزار میں اللہ
گلبن میں لالہ زار میں اللہ
دریاؤں کی دھار میں اللہ
صحرا میں کہسار میں اللہ
چوٹی پر اور غار میں اللہ
مسجد میں بازار میں اللہ
گنبد میں مینار میں اللہ
مومن کی تلوار میں اللہ
غازی کی للکار میں اللہ
چمٹے کی جھنکار میں اللہ
عشق میں اللہ پیار میں اللہ
عاشق دیکھے یار میں اللہ
کٹیا میں دربار میں اللہ
پتوں میں اشجار میں اللہ
روحوں کے اقرار میں اللہ
سوچوں کے انبار میں اللہ
اپنوں میں اغیار میں اللہ
قرآں کے انوار میں اللہ
سب کے استغفار میں اللہ
حیدر کے اقرار میں اللہ
حبشی کے انکار میں اللہ
خالد کے اشعار میں اللہ
(سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم)
07/02/2025
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی.
ضلع نوشہرہ میں ایک ب د ب خ ت باپ نے بیٹی کی پیدائش کے فورا بعد زندہ د ف ن کیا ریسکو ٹیم کو خفیہ اطلاع ملی۔ تو فورا ریسکو ٹیم پینچ گیا اور قبر سے نکلا اللہ کا کرم دیکھو بچی زندہ سلامت تھی ۔ایک رحم دل ارمی میجر نوشہرہ نے گود لیا۔😭
والدین کے لیے خصوصی بیان، لازمی سنیے!
اصحابِ کہف کا ماڈل کیا ہے؟ اور فتنہ دجال سے خود کو کیسے بچائیں؟
بہت ہی اہم بیان، لازمی سنیں۔ جزاک اللہ!
30/01/2025
سویڈن میں قرآن جلانے والا سلووان مومیکا ٹک ٹاک لائیو کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
الحمدللہ 💖
ڈپریشن اور اینزائٹی سے چھٹکارا حاصل کرنا۔💯🎧❣️❣️❣️
بہت ہی اہم بیان، آخر تک ضرور سنیں۔
❣️❣️❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar