16/11/2025
جناب تنویر صاحب کی والدہ محترمہ برضاء الہئ وفات پا گئیں ہیں نماز جنازہ کل بروز پیر بوقت صبح 10 بجے بمقام ناصر پور جناز گاہ ادا کیاجائے گا۔
دعا کے لئئے حجرہ کامران صدیق خان ناصر پور میں بیٹھے ہیں۔
28/08/2025
پشاور گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 2کی گلی کے کونے پر اس شربت کا ذائقہ ابھی بھی اسی طرح ہے اور چاچا ہے بھی بڑا خوش اخلاق کس کس نے اس چاچا سے شربت پیا ہوا ہے
23/02/2025
اساتذہ نے میرا ہاتھ تھام رکھا ہے
اس لئے تو میں پہنچا ہوں اپنی منزل پر
Salute All Living legends💕
Congratulations to Dear Sami Ullah S/O Mr.Ghulam-e-Mustafa on his wedding Day!
Wishing you the best as you embark on this next chapter of your life.”
Wishing you joy, love, and happiness on your wedding day.
“May the love and happiness you feel today shine through the years.”
I am greatly thankful for being a participant in today gathering. I really enjoyed the presence of my Beloved Institute Jogiwara Teachers & all my lovely School Friends👭👬
07/10/2024
جب یاد کا قصہ کھولوں تو کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
میں گزرے پل جو سوچوں تو کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
اب جانے کونسی نگری میں آباد ہیں جاکر مدت سے
میں رات گئے تک جاگوں تو کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
کچھ باتیں پھولوں جیسی تھیں کچھ لہجے خوشبو جیسے تھے
میں شہر چمن میں ٹہلوں تو کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
وہ پل بھر کی ناراضگیاں اور مان بھی جانا پل بھر میں
اب خود سے جب بھی روٹھوں تو کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
Reunion Memories of School Friends
07/10/2024
Golden Memories of Jogiwara School Students
جب یاد کا قصہ کھولوں تو کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
میں گزرے پل جو سوچوں تو کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
اب جانے کونسی نگری میں آباد ہیں جاکر مدت سے
میں رات گئے تک جاگوں تو کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
کچھ باتیں پھولوں جیسی تھیں کچھ لہجے خوشبو جیسے تھے
میں شہر چمن میں ٹہلوں تو کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
وہ پل بھر کی ناراضگیاں اور مان بھی جانا پل بھر میں
اب خود سے جب بھی روٹھوں تو کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
05/10/2024
استاد بادشاہ نہیں ہوتا مگر بادشاہ بنا دیتا ہے💝
شکریہ میرے مہربان و محترم اساتذہ🌹🌹🌹
میں اپنے تمام اساتذہ کرام ۔۔۔ یعنی قرآنی تعلیم اور پرائمری سکول سے University اور مختلف تربیتی کورسز اور دیگر کے دوران۔۔۔ کا شکر گزار ہوں ۔۔
جب میں نہیں جانتا تھا، جب میں لاعلم تھا تو میرے محترم اساتذہ کرام نے آگہی دی، سکھایا، سمجھایا اور کچھ قابل بنایا ۔۔۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے جتنا سکھانے اور سمجھانے کی پرخلوص سعی کی مجھ میں اتنی اہلیت ہی نہ تھی کہ اتنا سیکھ اور سمجھ سکوں یہ میری کم ہمتی اور بدقسمتی ہے ۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور آپکے اہل و عیال کو دونوں جہانوں کی خوشیاں، کامیابیاں اور عزتیں نصیب کرے ۔ میرے جو مسلمان اساتذہ کرام فوت ہوئے اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین
" اساتذہ کے دن پر، ہم ان بے مثال اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو علم کی روشنی سے ہمارے راستوں کو منور کرتے ہیں، ہماری صلاحیتوں کو جلا بخشتے ہیں، اور ہمیں بڑے خواب دیکھنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ آپ کی محنت اور لگن نہ صرف زندگیوں کو بدل دیتی ہے بلکہ مستقبل کی تشکیل میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ آپ کا شکریہ، کہ آپ نے ہمیں آگے بڑھنے اور زندگی کے راستے کا تعین کرنے میں مدد فرمائی !"
Salute to All Respected Teachers and Mentors of my Life!
22/07/2024
Golden memories
Jogiwara school students & teaching faculty
27/06/2024
إِنَّـا لِـلَّـهِ وَ إِنَّـا إِلَـیْـهِ رَاجِـعُـونَ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..
تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہےکے انجینئر شہزاد صاحب (Jogiwara student)کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی ہے,جس کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 6:30pm بجے نیو کاکاخیل ٹاؤن
عبدالولی شاہ نمبر 2 میں ادا کی جائے گی.
تمام دوست احباب جنازہ میں شرکت فرمائیں
03219141321
03449400004
27/06/2024
إِنَّـا لِـلَّـهِ وَ إِنَّـا إِلَـیْـهِ رَاجِـعُـونَ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..
تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہےکے انجینئر شہزاد صاحب (Jogiwara Student)کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی ہے,جس کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 6:30pm بجے نیو کاکاخیل ٹاؤن
عبدالولی شاہ نمبر 2 میں ادا کی جائے گی.
تمام دوست احباب جنازہ میں شرکت فرمائیں
03219141321
03449400004