07/07/2025
Online Quran Academy
خیرکم من تعلم القرآن و علمہ
07/07/2025
07/07/2025
ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ کو کسی قوم سے خوف ہوتا تو یہ دعا پڑھتے: «اللَّهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ في نُحُورِهِمْ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ». ترجمہ: اے اللہ! ہم تجھ کو ان کے سامنےکرتے ہیں اور تیرے ذریعے ان کی شرارتوں (برائیوں) سے پناہ مانگتے ہیں۔
دوستوں یہ دعا زیادہ سے زیادہ پڑھا کریں غزا کے مسلمان بہن بھائیوں کیلئے
عن أبي موسى الأشعري رضي الله عنه كَانَ إذا خَافَ قوماًقالَ: «اللَّهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ في نُحُورِهِمْ، وَنَعُوذُ بِكَ مِن شُرُورِهِمْ».
ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول
اللہ کو کسی قوم سے خوف ہوتا تو یہ دعا پڑھتے: «
اللَّهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ في نُحُورِهِمْ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ». ترجمہ: اے اللہ! ہم تجھ کو ان کے سامنےکرتے ہیں اور تیرے ذریعے ان کی شرارتوں (برائیوں) سے پناہ مانگتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Canal Road Bord Peshawar
Peshawar
25000
07/07/2025