24/12/2023
انتظار کی گھڑیاں اب ختم
«« شاعقین علومِ قرآنیہ کیلئے خوشخبری »»
آج ان شاء اللّہ 21 واں سالانہ 50 روزہ دؤرہ تفسیرِ قرآن الکریم کی افتتاحی تقریب صبح ٹھیک 9 بجے بمقام جامع مسجد قُباء تورڈھیر اڈا ضلع میں صوابی ہوگی۔
خدمات درس قرآن: صاحبِ مُخ القرآن فیضلتہ الشیخ حضرت مولانا عبد الواحد صاحب فرمائیں گے۔ ان شاء اللہ