Govt Girls High School Musa Zai Peshawar

Govt Girls High School Musa Zai Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Girls High School Musa Zai Peshawar, Education, Peshawar.

GGHS Musa Zai is located near Hazar khwani Peshawar.Musazai is a beautiful village of Ring road peshawar with a Lush Green Environment and the surrounding of school is also very beautiful.

GGHS Musazai peshawar
25/09/2026

GGHS Musazai peshawar

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے ملازمین کے پروفائل کارڈز کی تکمیل اور ایچ آر ایم آئی ایس ریکارڈ کی ...
21/09/2026

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے ملازمین کے پروفائل کارڈز کی تکمیل اور ایچ آر ایم آئی ایس ریکارڈ کی بروقت اپڈیشن کے حوالے سے جاری مراسلے کی روشنی میں تمام تدریسی و غیر تدریسی سٹاف کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے ایچ آر ایم آئی ایس (HRMIS) اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہو کر اپنی تمام معلومات اور پروفائل کو مکمل اور درست طور پر اپڈیٹ کریں۔

19/09/2026

*اہم اطلاع برائے والدین و طلبہ*  گرمیوں کی تعطیلات کے بعد سکول *پیر، 17 اگست* سے دوبارہ کھل رہا ہے۔  *والدین سے گزارش ہے...
16/08/2026

*اہم اطلاع برائے والدین و طلبہ*

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد سکول *پیر، 17 اگست* سے دوبارہ کھل رہا ہے۔
*والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو پہلے ہی دن سے اسکول بھیجیں تاکہ ان کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔* سمسٹر سسٹم کے تحت کلاس ورک جاری ہے اور ہر دن کی حاضری و پڑھائی بچوں کی تعلیمی کارکردگی کے لیے بہت ضروری ہے۔
*بچوں کے نوٹ بکس مکمل کروا کر ساتھ بھیجیں* تاکہ تدریسی عمل میں کوئی رکاوٹ نہ آئے اور سیکھنے کا عمل روانی سے چلتا رہے۔
*اوقاتِ کار:*
*صبح 07:30 بجے سے دوپہر 01:35 بجے تک*

آپ کے تعاون کا شکریہ۔
آئیے مل کر بچوں کا تعلیمی سال کامیاب بنائیں۔District Education Office Peshawar Female

16/08/2026
Happy Independence Day 🇵🇰
14/08/2026

Happy Independence Day 🇵🇰

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 07:00 - 10:00
Tuesday 07:00 - 10:00
Wednesday 07:00 - 10:00
Thursday 07:00 - 10:00
Friday 07:00 - 10:00
Saturday 07:00 - 10:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Girls High School Musa Zai Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Girls High School Musa Zai Peshawar:

Shortcuts

Share

Category