14/01/2026
Khyber student union (KSU) Welcome party
KSU is a Union of Students! KSU work for students Rights!
14/01/2026
Khyber student union (KSU) Welcome party
10/01/2026
Khyber student union grand welcome party in islamia collage Peshawar
Date: 14/Jan/2026
Time:10:30am end time: 4:00pm
Place: Khyber union Hall
10/01/2026
Khyber student union grand welcome party in islamia collage Peshawar
Date: 14/Jan/2026
Time:10:30am end time: 4:00pm
Place: Khyber union Hall
Khyber student union narabaze
17/12/2025
:خیبر سٹوڈنٹ یونین کا اہم اجلاس
آج خیبر اسٹوڈنٹ یونین یونیورسٹی کیمپس کی جانب سے
اسلامیہ کالج میں جنرل باڈی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں زرعی یونیورسٹی کی کابینہ نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں آئندہ پروگراموں کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ مختلف کابینہ اراکین کی آراء کے بعد اس بات پر اتفاق ہوا کہ انشاء اللہ اسلامیہ کالج میں نئے طلبہ کے لیے ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا جائے گا۔
22/08/2025
خیبر اسٹوڈنٹس یونین اسلامیہ کالج پشاور کے زیر اہتمام ایڈمیشن رہنمائی کیمپ کا سلسلہ تیسرے روز بھی کامیابی سے جاری رہا۔ یہ کیمپ ایکٹنگ کیمپس صدر کی ہدایت پر پیٹرن ان چیف و صدر مصطفیٰ آفریدی، چیئرمین باسط آفریدی اور مکمل کابینہ کی نگرانی میں منعقد کیا گیا۔
کیمپ کا مقصد نئے آنے والے طلبہ کو داخلے کے مراحل میں مکمل رہنمائی فراہم کرنا تھا۔ اس دوران خیبر، درہ آدم خیل اور حسن خیل سمیت مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے کیمپ کا رخ کیا اور مفید معلومات حاصل کیں۔ طلبہ کو مختلف ڈیپارٹمنٹس، فیس اسٹرکچر، میرٹ پالیسی اور دیگر داخلہ سے متعلق اہم نکات پر رہنمائی فراہم کی گئی۔
کیمپ میں معروف سماجی فضل امین آفریدی نے خصوصی شرکت کی اور خیبر اسٹوڈنٹس یونین کی اس تعلیمی و فلاحی کاوش کو سراہا۔ علاوہ ازیں، کالج کی مختلف طلبہ تنظیموں اور سوسائٹیوں کے نمائندگان نے بھی کیمپ کا دورہ کیا اور یونین کے کردار کی تعریف کی۔
خیبر اسٹوڈنٹس یونین کا یہ اقدام تعلیمی جذبے اور طلبہ کی بے لوث خدمت کی ایک عمدہ مثال ہے، جو آئندہ بھی اسی جذبے سے اپنے مشن کو جاری رکھنے کا عزم رکھتی ہے۔
20/08/2025
اج اسلامیہ کالج پشاور میں خیبر سٹوڈنٹ یونین کے زیر اہتمام ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد نئے داخلہ لینے والے طلبہ کی مکمل رہنمائی اور معاونت فراہم کرنا تھا۔
یہ کیمپ اسلامیہ کالج پیٹرن انچیف و صدر مصطفیٰ افریدی، چیئرمین باسط آفریدی اور پوری کیبنٹ کی نگرانی میں منعقد ہوا، جس میں خیبر سٹوڈنٹ یونین کی مرکزی قیادت اور دیگر اہم شخصیات نے خصوصی شرکت کی، جن میں شامل تھے:
✅ مرکزی صدر: زبیر آفریدی
✅ سابقہ کیمپس رہنما: یاسر آفریدی
✅ موجودہ کیمپس ایکٹنگ صدر: شاہ زیب آفریدی
✅ سابقہ اسلامیہ کالج صدر: ثاقب آفریدی
✅ زری یونیورسٹی جنرل سیکرٹری و چیئرمین سمیت کابینہ کے دیگر اراکین
اس کیمپ کے دوران طلبہ کو داخلہ فارم، ڈپارٹمنٹس، اہلیت، اور دیگر ضروری معلومات پر مکمل راہنمائی فراہم کی گئی۔ طلبہ اور والدین کی بڑی تعداد نے خیبر سٹوڈنٹ یونین کے اس عملی قدم کو سراہا اور اسے ایک مثبت روایت قرار دیا۔
🌟 خیبر سٹوڈنٹ یونین ہمیشہ طلبہ کے ساتھ کھڑی رہی ہے، اور یہ ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ اسی تسلسل کا مظہر ہے۔
"طلبہ کی آواز، طلبہ کا نمائندہ – خیبر سٹوڈنٹ یونین"
06/02/2025
We cordially welcome you all at the Khyber Students Union Night Show and Award cermony at spring carnival wedding hall near Defence colany uni Road pesh...
ہم اپ سب کو خیبر سٹوڈنٹس یونین کے گرینڈ کلچر نائٹ اور ایوارڈ سرمنی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کی حاضری ہمارے لئے فخر اعزاز ہوگی۔
پتہ۔ سپرنگ کارنول ویڈنگ ہال بمقام ڈیفنس کالونی یونیورسٹی روڈ پشاور۔۔۔۔
Spring cranivall wedding hall near defence colony uni road pesh....
Time.. 700 p.m tp 12am..
😘
16/10/2023
23/05/2023
خیبر سٹوڈنٹس یونین ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور کا سینئر رہنما fr peshawar حسن خیل
عنایت خان ولد ملکی خان شامت خیل وفات ہوچکا ہے
آج 3 بجے نماز جنازہ امتہ واحدہ سکول کے ساتھ ادا کیا جائے گا
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت نصیب فرما
23/5/2023