fidaahmad505

fidaahmad505 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from fidaahmad505, Education, Peshawar.

14/11/2024
14/11/2024

🍀السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🍀
❤💕کتنا خوبصورت عقیدہ ہے💖
❤💕قل ہو اللّٰہ ہو احد... 💕❤
❤💕ہر صبح سلام دعا کرنا صرف پیغام نہیں ہوتا اس کا مطلب ہے کہ آپ کو دل سے یاد کرتے ہوئے آپ کو ہر صبح رب ذوالجلال کی سلامتی دی جاتی ہے۔
رب ذوالجلال آپ کو آپ کے گھر والوں کو آپ کے دوست احباب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔اور اپنے کرم سے نوازے۔🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂
❤💕اللہ رب العزت ہم سب مسلمانوں کی پریشانیوں کو دور فرمائے جتنے بھی مسلمان بیمار ہیں سب کو شفاء کاملہ عطا فرماۓ۔ میرے مالک جو بے اولاد ہیں ان کو نرینہ اولاد عطا فرما۔ میرے اللہ سب کو اپنے گھر کا اور مدینہ شریف کا دیدار نصیب فرما۔ 💕❤
💖💞 آمین ثم آمین یا رب العالمین 💞💖

کچھ کہتے ہیں علماء دیوبند کا جنگ ازادئ ہند میں کوئی حصہ نہیں ہے ، وہ اکذب الكذاب ہے ، وہ حضرات یہ پوسٹ پڑھیں کیا یہ تمہا...
16/08/2024

کچھ کہتے ہیں علماء دیوبند کا جنگ ازادئ ہند میں کوئی حصہ نہیں ہے ، وہ اکذب الكذاب ہے ،
وہ حضرات یہ پوسٹ پڑھیں کیا یہ تمہارے باپ ہیں کیا ؟ ......

جھوٹ کی زمین پر، فریب کے یہ سارے گھر..ان میں رہنے والے تم، خوں سفید دل پتھر...ذمہ ہے یہ قدرت کا، یا خطا تمہاری ہے؟ 💔
16/07/2024

جھوٹ کی زمین پر، فریب کے یہ سارے گھر..
ان میں رہنے والے تم، خوں سفید دل پتھر...
ذمہ ہے یہ قدرت کا، یا خطا تمہاری ہے؟ 💔

24/06/2024

Address

Peshawar

Telephone

+923495580895

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when fidaahmad505 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to fidaahmad505:

Shortcuts

Share

Category