05/02/2026
شاہین اوزی ممدی ٹیم کی جانب سے عارف کو شادی کی دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد 💐
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو محبت، سکون، خوشحالی اور کامیاب ازدواجی زندگی عطا فرمائے۔
ہمیشہ خوش و آباد رہیں۔ آمین 🤍