The Self awareness Onion.
انسان کی زندگی کا سب سے بڑا معمہ خود کو سمجھنا ہے
Tariq Speaks
All about BioMedical Science
خالص یقین کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟
The dangerous of Pure certainty...
Why we give up?what is the purpose of celebrating world Failure Day?
Why Universities give us unverified degrees?
ټیکټاک لائیو ګیمینګ کی ورک نسل، د کلتور وژنه
TikTok Live Gaming.The decay of society.
Explaining the rising health Issue Cardiac Arrest and Myocardial infarction (Heart Attack)
"Never Outshine the Master"
ایک سنہری اصول جو طاقت کے کھیل میں کامیابی کا راستہ دکھاتا ہے۔
یہ اصول ہمیں سکھاتا ہے کہ اپنے سے بڑے، بااختیار یا استاد جیسے افراد کے سامنے اپنی ذہانت یا قابلیت کا اظہار اس حد تک نہ کریں کہ وہ خود کو خطرے میں محسوس کرنے لگیں۔ طاقتور افراد اکثر عدمِ تحفظ کا شکار ہوتے ہیں، اور اگر آپ ان کی روشنی کو مدھم کریں گے تو وہ آپ کو اندھیرے میں دھکیل دیں گے۔
اصل حکمت یہ ہے کہ خود کو پیچھے رکھتے ہوئے ان کے وقار کو بڑھایا جائے کیونکہ بعض اوقات اپنی عظمت کو چھپانا، کامیابی کی اصل کنجی ہوتی ہے۔
آج کی اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے اس چھپی ہوئی نفسیاتی طاقت کے بارے میں جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خاموشی سے کام کر رہی ہے۔ کیسے کچھ افراد ہماری کمزوریوں، جذبات اور ذہنی کمزوریوں کو جان کر ہمیں manipulate کرتے ہیں؟ کیسے لائکس، فالوورز، وائرل ہونے کی خواہش ہماری سوچ پر قبضہ کر چکی ہے؟
یہ ویڈیو صرف آنکھیں کھولنے کے لیے نہیں بلکہ ذہن جگانے کے لیے ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ سوشل میڈیا کے غلام نہ بنیں، تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#نفسیات
The tragic death of TikToker Sana Yousaf has once again raised serious questions about the hidden dangers behind the glamorous world of social media....
More importantly I also question the mindset of society especially the toxic male narrative that blames the victim instead of condemning the crime.
Pakistan Nuclear Journey
پاکستان سنگہ ایٹمی طاقت جوڑ شو۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar