mathematics with Muhammad Usman Ghani

mathematics with Muhammad Usman Ghani

Share

ریاضی دان

22/09/2025

پشاور بورڈ
ایف اے/ایف ایس سی سالانہ-2 امتحانات کے نئے داخلے شروع
امتحانات 12 نومبر سے شروع ہونگے

16/09/2025

خیبرپختونخوا کے تمام بورڈز کے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات دوم 12 نومبر سے شروع ہونگے امتحان کلسٹر سسٹم پر ہوگا

14/09/2025

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، پشاور
تاریخ 14 ستمبر 2025

طلباء کے لیے پیپر دیکھنے کی سہولت ری ٹوٹلنگ میں شفافیت کا قدم
اب طلباء مقررہ فیس کے ساتھ اپنے پرچے دوبارہ چیک کروا سکیں گے اور متعلقہ پرچہ ماہر مضمون اور ریفری کی موجودگی میں خود دیکھ سکیں گے۔

13/09/2025

BISEP Peshawar
1st year boys 2025 Result
1: Pre Medical= 34.7% Pass
2: Pre engineering=30.3% Pass
3: Computer science = 22.7% Pass

13/09/2025

(MDCAT)،
جو پہلے 5 اکتوبر 2025 (اتوار) کو ہونا تھا، اب ملتوی کر کے 26 اکتوبر 2025 (اتوار) کو منعقد کیا جائے گا۔

13/09/2025

پشاور بورڈ
فرسٹ ائیر 66 ھزار میں سے 37 ھزار طلباء فیل ہوگئے ۔۔۔

13/09/2025

Peshawar Board 1st year Result 2025
Maths Results
Total Students 17,334
Passed Students 8,016
Pass Rate 46%
Physics Results
Total Students 51,595
Passed Students 26,803
Pass Rate 51%

05/09/2025

تعلیمی بورڈ پشاور، انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ،17 ہزار 420 طلباء فیل

03/09/2025

محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے خیبرپختونخوا کے مختلف کالجز میں بی ایس پروگرام کو دو سالہ اے ڈی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ۔

03/09/2025

پشاور بورڈ نتائج کا اعلان کل بروز جمعرات 4 ستمبر بوقت 3 بجے کیا جائے گا
گیارویں جماعت کے نتائج کا اعلان بعد میں کیا جائے

31/08/2025

موسم گرما تعطیلات کے بعد خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے کل بروز پیر یکم ستمبر 2025 کو اوپن ہونگے۔ نئے تعلیمی کیلنڈر اور نئے سمسٹر سسٹم کے پیشِ نظر تعلیمی سرگرمیوں کیلئے پلاننگ کی جائے گی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar