The Rise عروج

The Rise عروج

Share

Educate, Acknowledge and Maintaining Peace and Humanity on the face of the Earth.

22/10/2024

‏اقوام متحدہ اور انٹرنینشل کورٹ آف جسٹس نے حکومت اور اسٹیبلشمنت کی 26ویں ترامیم کو غیرقانونی، غیرآہینی، عدلیہ کی آزادی پر شب خون مارنا، 24 گھنٹوں میں سینٹ، پارلیمنٹ سے منظورکروانا، صدر سے دستخط کروانا، ااہینی ٹریبیونل بنانا، ججز کی تقریری، خاص طو پر چیف جسٹس کی تقرری کے طریقہ کار، جس میں پارلیمنٹ کے فارم 47 کے لوگوں سے ججز کو سیاسی عمل کا حصہ بنانا اور انسانی حقوق کے متضاد قرار دیتے ہوئے ریجکٹ کردیا
اسے ICCPR کے قوانین اور انٹرنینشل قوانین آرٹیکل 14 اور پاکستان کے قانون کے آرٹیکل 10 اے کے متضاد قرار دیتے ہوے سیاسی ترمیم قرار دے دیا۔

05/09/2024

‏عمران خان کو توڑتے توڑتے
چوکیدار اپنا ستر سال کا بھرم تڑوا بیٹھے ہیں
Imran Khan is breaking his guard illusion of seventy years

21/08/2024

‏ہمارے عوام کی غالب اکثریت کو دستیاب فکری اور تاریخی شعور فقط مذہبی نوعیت کا ہے۔ ایسے میں عمران خان نے قانون کی حکمرانی، قانون کی نظر میں برابری اور فلاحی ریاست کے تصورات عام آدمی کو سمجھانے کے لیے 'ریاست مدینہ' کی اصطلاح کا استعمال کیا، رسول کریم صلی اللٰہ علیہ و آلہ وسلم کو اپنا رول ماڈل کہا۔

ایک آمر کی مسلط کردہ پرائی جنگ پر تنقید اور معصوموں کی جانیں لینے والے ڈرون حملوں کی مخالفت کے بعد یہ عمران خان کا ایک اور ایسا بڑا "جرم" تھا جس کی بدولت وہ اس طبقے میں پوری طرح کینسل ہوگئے جو خود کو لبرل اور ترقی پسند کہتا ہے لیکن در حقیقت اس کا مسئلہ صرف مذہب سے چڑ ہے۔

یہ "جرم" اس تناظر میں مزید سنگین صورت اختیار کرگیا کہ عمران خان کا اپنا پس منظر پاکستان کے اس انتہائی محدود طبقے کا تھا، جس کے طرزِ زندگی اور مغرب میں کامیابیوں کو مذکورہ طبقہ آئیڈلائز کرتے ہیں۔ عمران خان اس زندگی کی معراج پر پہنچے تھے۔ ان کا یوں دینی باتیں کرنا کئی لوگوں کے نزدیک ان کے آئیڈئیلز سے سنگین، ناقابلِ معافی غداری ہے۔ انہیں اس پر ویسا ہی غصہ آتا ہے جیسا کسی مذہبی شخص کو اپنا مذہب ترک کرنے والوں پر آتا ہے۔

عمران خان کا یہ جرم اتنا بڑا تھا کہ اس طبقے نے ان کے خلاف مولانا فضل الرحمان کو بھی 'مزے کی چیز' مانا اور ضیاء الحق کی اس سیاسی اولاد کے بھی گیت گائے جو ابھی 1999 تک شریعت بلز کی سیاست کرتے تھے۔

عمران خان کو نکالنے کے لیے ان لوگوں نے بہت محنت کی، خون جلایا، مضمون لکھے، ویلاگ بنائے، میڈیا اور ایکیڈمیا میں اپنا سارا اثر و روثوخ بروئے کار لایا۔

نتیجہ اس کا کیا نکلا؟

عمران خان کے سب سے بڑے مخالف نے کہہ دیا کہ "تم شریعتِ اسلام کو نہیں مانتے تو پاکستانی نہیں ہو"۔ ستر اسّی لاکھ غیر مسلم پاکستانی اپنی پاکستانیت کا اچار ڈال لیں۔

عمران خان مذہب کا استعمال لوگوں کو جوڑنے اور برابر کرنے کے لیے کرتا تھا تو برا تھا۔ یہاں مذہب کو پاکستانیت سے خارج کرنے، لوگوں کو تقسیم اور غیر مساوی کرنے کے لیے استعمال کیا گیا لیکن ان کی آواز بھی نہیں نکلی جو نو مئی کے بعد بھی اپنی نامرادیوں کے سفر اور عوامی سطح پر غیر متعلق رہنے کی داستانِ عبرت کو "حقیقی مزاحمت کی تاریخ" کہہ کر عمرانی انقلاب کے خاتمے کی نوید سنا رہے تھے۔

بزدلی کے علاوہ یہ معاملہ بھی ہے کہ جس طرح انہیں مولانا یا نواز شریف کی مذہبیت سے مسئلہ نہیں ہے اس طرح اس بیان سے بھی نہیں ہوگا، لیکن عمران خان سے مسئلہ اس لیے ہے کہ وہ صرف سیاسی لیڈر نہیں ہے بلکہ اس کا کلچر پر، عوام کی نفسیات پر، قومی مزاج پر گہرا اثر ہے۔

عمران خان جو پہنے وہ فیشن بن جاتا ہے، اس کے جملے ضرب المثل اور روزمرہ ہوجاتے ہیں، اسے اس کے حامی اور مخالف دونوں دھیان سے سنتے ہیں، شعوری یا تحت الشعوری طور پر اس کا اثر قبول کرتے ہیں۔

عمران خان جیسے شخص کا مدینہ اور سیرت کی بات کرنا معاشرے کے دینی سانچے کو مضبوط اور مسلم شناخت کو زندہ کرتا ہے۔ اس کے حریف بھلے شریعت کے نام پر جو مرضی سیاست کرتے رہیں، اس سے عوام پر کوئی اثر مرتب نہیں ہوتا۔

01/08/2024

خمر شراب نہیں، جوس بن گیا۔ جواء قسمت بن گیا۔
گانا فن بن گیا۔. رشوت چائے یا کافی بن گئی۔
اختلاط ترقی کہلانے لگا۔
بے پردگی کو خوبصورتی کہا جانے لگا۔
عریانی آزادی بن گئی۔. زنا ایک عارضی تعلق بن گیا۔
نیکی کا حکم دینا شدت پسندی بن گیا۔
برائی سے روکنا پسماندگی کہلانے لگا۔

معاف کیجئے گا اگر بات لمبی ہوگئی،
لیکن یہ دل کو افسردہ کرنے والی باتیں ہیں
اس دور میں جو بظاہر ترقی یافتہ ہے۔

27/07/2024

میں ڈیجیٹل دہشت گرد نہیں ہوں میں ایک باشعور پاکستانی ہوں،
میرے ملک کو کوئی بھی برباد کرےگا تو میں تنقید کا پورا حق رکھتا ہوں جو کے ایمان کا درمیانی درجہ ہے

21/07/2024

اس سے بڑا جاہل اور گھٹیا کون ہوسکتا ہے جو اپنے ایمان کی فکر چھوڑ کر
صحابہؓ کے ایمان میں نقص نکالے،
*جن سے اللہ راضی ہوچکاہے*
رضیہ اللّٰہ عنہ

16/07/2024

غلامی نامنظور

06/07/2024

‏اڈیالہ جیل سے بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا پیغام

(5 جولائی 2024)

۱-
میں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کا ماننے والا ہوں۔ حقیقی آزادی کی جنگ سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ ایک سال ہونے والا ہے مجھے چکی میں ٹھہرایا ہوا ہے،سخت گرمی کے باوجود میں شکایت نہیں کروں گا۔میں وقت کے یزید کی کبھی غلامی نہیں کروں گا۔ جیل میں مرنے کیلئے تیار ہوں ،جب تک زندہ ہوں میں یہ جنگ لڑوں گا۔

۲-
آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت کیسز کی سماعت کے دوران پسند نا پسند نہیں ہونی چاہئے۔ قاضی فائز عیسٰی کا تعصب کھل کر سامنے آچکا ہے۔ جسٹس گلزار کے 5 رُکنی بینچ کے مطابق بھی قاضی فائز عیسیٰ ہمارے کیس نہیں سُن سکتے، جبکہ ہمارے وکلاء بھی بارہا اس امر پر اپنے اعتراضات اٹھا چکے ہیں۔ اس کے باوجود ہمارے مقدمات کے ہر بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی شمولیت نا صرف ہمارے آئینی و قانونی حق کے عین منافی ہے بلکہ انصاف کی روح کے بھی برخلاف ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اگر مستعفی نہیں ہوتے تو بنچز سے علیحدگی اختیار کرلیں۔

۳-
اگر اس فراڈ الیکشن کی تحقیقات ہو جاتی ہیں تو چیف الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6 لگ جائے گا۔پورا مُلک جانتا ہے کہ ۲۰۲۴ کا الیکشن پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ تھا لیکن چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ الیکشن کمیشن کی تعریف کررہے ہیں، جس الیکشن کمیشن نے ملک کا سب سے فراڈ الیکشن کرایا ہمیں انصاف کیلئے اُسی کے پاس بھیجا جا رہا ہے۔میں ایک نئے غیر جانبدار الیکشن کمیشن کے نیچے پھر سے انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کرتا ہوں ۔

ملک پر اس وقت جنگل کے بادشاہ کا تسلط ہے۔ ہر ادارے میں مداخلت نے ملک کا نظام درہم برہم کر رکھا ہے۔ پہلے پاکستان میں ہائبرڈ نظام تھا اب آمریت نافذ ہے۔ یہ لوگ تعصب اور انتقام کی آگ میں پاگل ہو چکے ہیں۔ پورے پاکستان کی طرح اڈیالہ جیل پر بھی ان کے ہرکاروں کا قبضہ ہے۔ سپرٹینڈنٹ جیل ایجنسیز کی نوکری کر رہا ہے۔ ملک میں دہشتگردی عروج پر ہے جبکہ ان کے کرنل اور میجر یہاں جیل میں بیٹھے ہوئے ہیں۔کل جیل میں بیٹھے کرنل کی ایما پر سپرٹینڈنٹ جیل نے ۳ گھنٹے انتظار کے باوجود میری ٹیم کو مجھ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی۔ اگر ملاقات ہوتی تو میں ان کے اختلافات ختم کروا دیتا۔ یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح کی چھوٹی حرکتوں سے میری پارٹی کمزور ہوگی۔ جس پارٹی کو عوام کی حمایت حاصل ہو اسے کوئی جابرانہ ہتھکنڈہ کمزور نہیں کر سکتا۔

بھوک ہڑتال کے حوالے سے مشاورت کر رہا ہوں۔ اگر اسٹیبلشمنٹ اڈیالہ جیل کے معاملات اور میرے کیسز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کرتی تو بھوک ہڑتال کروں گا۔

پارٹی رہنماؤں کو میری ہدایات ہیں کہ اپنے اختلافات عوام میں لے کر نہ جائیں۔ اگر آپ اختلافات عوام میں لیکر جائیں گے تو آپ اپنے اصل مقصد سے ہٹ جائیں گے۔

۴-
مذاکرات تب ہوتے ہیں جب کسی مسئلے کا حل نکلے، ہم شہباز شریف سے مذاکرات کریں گے تو جعلی فارم ۴۷ کے سہارے کھڑی اُن کی حکومت تاش کے پتوں کی طرح بکھر جائے گی۔ طاقتور طبقہ چاہتا تھا کہ میں گارنٹی دوں کہ اقتدار میں آکر ان پر ہاتھ نہیں ڈالوں گا۔

عاصم منیر نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا جنازہ نکال دیا ہے، بجٹ کے بعد ان کی سیاست ختم ہو گئی ہے۔ ان کے ساتھ وہ ہو گیا ہے جو دشمن کے ساتھ بھی نہیں ہونا چاہئے۔

۵-
اب ساری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔ یہ کانگریس اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر مداخلت کا بیانیہ بناتے ہیں جبکہ خود افغانستان پر حملے کی احمقانہ دھمکیاں دیتے ہیں۔

امن و امان قومی معاملہ ہے، ملک کی خاطر تحریک انصاف اے پی سی میں شرکت کرے گی اور جعلی حکومت کا مؤقف سنے گی۔ عزم استحکام آپریشن پر ہمارے تحفظات موجود ہیں، اس آپریشن سے ملک میں عدم استحکام بڑھے گا۔

جب تک افغان حکومت ساتھ نہ دے طویل بارڈر پر یہ جنگ جیتنا ممکن نہیں، ہمارے دور میں این ڈی ایس اور غنی حکومت آپس میں ملے تھے، میں اس کے باوجود افغانستان گیا اور بات چیت کی۔آپ طالبان کے خلاف آپریشن کریں گے وہ بھاگ کر افغانستان کے اندر چلے جائیں گے، جب تک آپ کو افغانستان سے تعاون نہیں ملے گا آپ اس آپریشن میں کامیاب نہیں ہو سکتے- بلاول بھٹو اور موجودہ وزیر خارجہ افغانستان کیوں نہیں گئے؟ افغانستان سے تعلقات کی بحالی ہماری فوری ضرورت ہے ۔

1/2

06/07/2024

‏*برلن جرمنی میں ہونے والی مہلک بیماریوں پر طبی کانفرنس کا احوال-*
*درج ذیل چیزوں کا انکار کریں*

1. تیل کا دوبارہ استعمال۔
2. خشک دودھ
3. میجی کیوبز
4. کاربونیٹڈ جوس
5. مصنوعی چینی۔
6. مائکروویو اوون۔
7. قبل از پیدائش میموگرام ٹیسٹ
8. ایسے زیر جامہ جو بہت تنگ ہوں
9. شراب
10. منجمد کھانوں کو دوبارہ گرم کرنا
11. پلاسٹک کی بوتلوں میں فریج میں پانی ذخیرہ کرنا
12. پیدائش پر قابو پانے کی تمام گولیاں کیونکہ یہ عورت کے ہارمون نظام کو تبدیل کرتی ہیں اور کینسر کا سبب بنتی ہیں۔
13. باڈی سپرے کا استعمال، خاص طور پر جب شیونگ کے بعد استعمال کیا جائے۔
14. بچوں کو پلانے والا فارمولہ دودھ۔ (ماں کا دودھ پلانے سے کینسر کا امکان کم ہوتا ہے)
15. کینسر کے خلیے زیادہ تر چینی کھاتے ہیں اور تمام مصنوعی چینی بھی
16. کینسر کا مریض جو اپنی خوراک میں شوگر سے پرہیز کرتا ہے اس کی بیماری کم ہو جاتی ہے اور وہ لمبی زندگی گزار سکتا ہے۔
شوگر = جانی دشمن۔
17. شراب کا ایک کپ جسم میں 5 گھنٹے تک رہتا ہے اور اس دوران اس کپ کی وجہ سے نظام کے اعضاء سست رفتار میں کام کرتے ہیں۔

*مندرجہ ذیل چیزوں کو اختیار کریں*
1: سبزیاں
2: چینی کی بجائے مناسب مقدار میں شہد
3: سبزیوں کے پروٹین جیسے گوشت کی بجائے پھلیاں
4: دو گلاس پانی خالی پیٹ اپنے دانتوں کو برش کرنے سے پہلے جبکہ بیدار ہونے پر کمرے میں اسی کمرے کے درجہ حرارت پر رکھا ہوا پانی پی لیں۔
5: غیر گرم کھانا
6: انسداد کینسر کا رس:
ایلو ویرا + ادرک + اجمودا + اجوائن + برومیلین (انناس درمیانی)۔ ملا کر خالی پیٹ پی لیں۔
7: دیگر اینٹی کینسر جوس: کوروسول (بیج کے بغیر) + برومالین۔
8: کچی یا پکی ہوئی گاجر یا ان کا رس روزانہ۔

*امریکن فزیشنز ایسوسی ایشن نے کینسر کی وجہ کے جوابات دیئے:*
1: پلاسٹک کے کپ سے چائے نہ پئیں
2: کاغذ یا پلاسٹک کے تھیلے میں گرم کچھ نہ کھائیں۔ مثال: آلو (فرائز)۔
3: مائکروویو میں پلاسٹک کا استعمال نہ کریں۔

*یاد رکھیں:*
©® جب پلاسٹک گرمی کے ساتھ رابطے میں آتا ہے تو یہ کیمیکل بناتا ہے جو 52 قسم کے کینسر کا سبب بن سکتا ہے۔
©® یہ پیغام 100 سے زیادہ مختصر پیغامات سے کئی گنا بہتر ہے۔
©® ان بری چیزوں سے دور رہنے کے لیے اپنے پیاروں کو آگاہ کریں۔

*انناس کے اوپر یا میٹھے کے لیے انناس کھانے کے بعد کوکا کولا پینے سے گریز کریں۔*
کوک کے ساتھ انناس کا رس نہ ملائیں۔
یہ مرکب قاتل ہے!
لوگ وہاں مر رہے ہیں اور غلطی سے یہ مان رہے ہیں کہ انہیں زہر دیا گیا ہے... وہ اس مہلک کاک ٹیل سے لاعلمی کا شکار ہوئے ہیں!

*صحت کی اہم تجاویز:*

© بائیں کان سے فون کالز کا جواب دیں۔
© ٹھنڈے پانی کے ساتھ دوا نہ لیں۔
© شام 5 بجے کے بعد بھاری کھانا نہ کھائیں۔
©صبح زیادہ اور شام کو کم پانی پیئیں۔
© دوا لینے کے بعد یا کھانے کے فوراً بعد لیٹ نہ جائیں۔
© جب فون کی بیٹری کم ہو جائے تو فون کا جواب نہ دیں کیونکہ اس وقت تابکاری 1000 گنا زیادہ طاقتور ہوتی ہے۔

برائے مہربانی اس میڈیکل رپورٹ کو زیادہ سے زیادہ تقسیم کریں تاکہ اس سے استفادہ کیا جاسکے

03/07/2024

‏۔
*🔥گرمی اور اسٹروک🔥*

*ہارٹ/ہیٹ اسٹروک کا ایک نیا اشارے ہے۔ اگر آپ اسے دس لوگوں تک پہنچاتے ہیں تو آپ کو ایک جان بچانے کا موقع ملتا ہے۔ خون کے لوتھڑے یا فالج - اب اس بارے میں چوتھا اشارے ہے زبان۔*

برین اسٹروک کے دوران، ایک عورت نے ٹھوکر کھائی اور تھوڑی سی گری - اس نے لوگوں کو یقین دلایا کہ وہ ٹھیک ہے جب انہوں نے پیرامیڈیکس کو بلانے کی پیش کش کی ... اس نے کہا کہ وہ اپنے نئے جوتوں کی وجہ سے ایک اینٹ سے ٹکرا گئی تھی۔

*اس کے شوہر نے بعد میں سب کو بتایا کہ بعد میں اس کی بیوی کو اسپتال لے جایا گیا ہے - شام 6:00 بجے اس کا انتقال ہوگیا۔ اسے سٹروک میں فالج کا حملہ ہوا تھا۔ اگر انہیں معلوم ہوتا کہ فالج کی علامات کو کیسے پہچانا جائے تو شاید وہ آج زندہ ہوتی۔ کبھی کچھ لوگ مرتے نہیں بلکہ اس کے بجائے وہ ایک بے بس، ناامید حالت میں زندگی بسر کر کے ختم ہو جاتے ہیں۔*

*آپ سے درخواست ہے مندرجہ ذیل چند سطور کو ضرور پڑھیں اور اس معلومات کو قیمتی زندگی بچانے کیلئے دوسروں تک بھی پہنچائیں:*

نیورولوجسٹ کا کہنا ہے کہ اگر فالج کا شکار مریض معالج کے پاس 3 گھنٹے کے اندر پہنچ سکتا ہے تو وہ فالج کے اثرات کو مکمل طور پر ختم کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ طریقہ فالج کی شناخت، تشخیص، اور پھر 3 گھنٹے کے اندر مریض کی طبی دیکھ بھال کرانا ہے، جو کہ مشکل ہے۔

*اسٹروک کو پہچاننا۔*

تین '3' مراحل کو یاد رکھنے کے لیے "S T R" پڑھیں اور سیکھیں:-

بعض اوقات فالج کی علامات کو پہچاننا مشکل ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے، بیداری/معلومات کی کمی تباہی کو بڑھا دیتی ہے۔ فالج کا شکار اس وقت شدید دماغی نقصان کا شکار ہو سکتا ہے جب قریبی لوگ فالج کی علامات کو پہچاننے میں ناکام رہتے ہیں۔

اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایک راہگیر تین آسان سوالات پوچھ کر فالج کو پہچان سکتا ہے:

*۔۔S* فرد سے مسکرانے کو کہیں۔

۔*۔T* اس شخص سے بات کرنے اور ایک سادہ سا جملہ بولنے کو کہیں (یعنی چکن سوپ)۔

*۔R* اس سے کہیں کہ وہ دونوں بازو اٹھائے۔

*اگر اسے ان میں سے کسی ایک کام میں پریشانی ہو تو فوری طور پر ایمرجنسی نمبر پر کال کریں اور ان کو علامات بیان کریں۔*

*فالج کی نئی نشانی یہ ہے کہ--مریض کو کہیں وہ اپنی زبان باہر کرے لیکن یہ اس کیلئے مشکل ہوگا.*

*نوٹ: یہ فالج کی ایک اور 'علامت' ہے: اس شخص سے اپنی زبان 'چپک کرنے کو کہیں۔ اگر زبان 'ٹیڑھی' ہے، یا یہ صرف ایک طرف یا دوسری طرف جاتی ہے تو یہ بھی فالج کا اشارہ ہے۔*

ایک ماہر امراض قلب کا کہنا ہے کہ اگر ہر شخص جسے یہ میسج ملتا ہے وہ اسے 10 لوگوں کو بھیجتا ہے۔ آپ شرط لگا سکتے ہیں کہ کم از کم ایک زندگی بچ جائے گی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Muslim Market, Saddar
Peshawar
25000