Haris Writes

Haris Writes

Share

This page is about islamicquotes and Ahadees

31/05/2024

ربَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا✨
اے ہمارے رب! ہمارے گُناہ بخش دے ❤️🥀 (آمین)

04/03/2024

السلام علیکم امید ہے کہ اپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے
اچھا کون کون رمضان کے
لیےویٹ میں ہے

02/02/2024

یااللہ مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کر دے
اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش عطا کر
آمین

05/01/2024

میں آپ کو نہیں جانتا لیکن پھر بھی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو سکون والی زندگی دے...♡😘❤️

Ameen

22/12/2023

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم
🔖 *22 دسمبر 2023ء* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄
💐 *جمعہ کی نماز !*
🔹 *اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے ، اگر تم سمجھو ۔*🔹
📗«سورۃ الجمعہ-9»

09/12/2023

Today's best photo ❤️❤️

08/12/2023

🌹°。°。📚°。°。🇸🇦°。°。🌹

*🌹🤲🏻﷽🤲🏻🌹*

🌸 *امامت کا حق دار !*

*حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تین آدمی ہوں تو ان میں سے ایک امامت کرائے اور امامت کا زیادہ حق دار ان میں سے وہ ہے جو ان میں سے زیادہ قرآن پڑھنے والا ہو ۔‘‘*

*(📗سنــن النسائی-783)*

*_595_* 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

🌹°。°。📚°。°。🇸🇦°。°。🌹

08/12/2023

‘اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"
اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا آمین ❤️✨

09/11/2023

وضو دنیا کا سب سے سستا اور بہترین سینیٹائزر ہے، جو وائرس کے ساتھ ساتھ گناہوں کو بھی صاف کر دیتا ہے،
(بيشڪ )(سبحان اللہ)

16/10/2023

08/10/2023
15/09/2023

اسلام و علیکم
سوال
علم ضروری ھے یا آداب۔
گزارش ھے کہ بہت سوچ سمجھ کر جواب دے

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Peshawar
24101