تمام امت مسلمہ کو عید الفطر مبارک 2025۔
اسد کالج سسٹم پاکستان
Asad college system
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asad college system, Education Website, Peshawar.
یوم دفاع تجدید کا دن ہے اور ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم ایک ہو کر بیرونی طاقتوں کو باور کرا دیں کہ ہم سب ایک ہیں، 6 ستمبر کی یاد تازہ کرتے ہوئے راہِ حق کے ہر شہید کو، ہر غازی کو، وطن ک ہوائیں سلام کہتی ہیں۔
25/08/2024
یونیورسٹی اف لکی مروت میں جابز کے لئے اپلائی کرنے والوں کے اہل اور نااہل کا لسٹ اگیا
سب کو اس طرح مسج ملا ہوگا جلد اپنا فارم چیک کرکے تصحیح کریں 👇🏻👇🏻👇🏻
https://elite.org.pk/status/34/22
Best regards,
Amal Zad Online Apply Services Bannu.
ETS Elite Testing Services - Where Merit Meets Innovation
ادارہ کی طرف سے آنے والا نیا پرنسپل (ر)پروفیسرڈاکٹرزاہداللہ خان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
23/06/2024
اطلاع براۓ طلباء۔
وہ طلباء جو F.sc کا امتحان دے چکے ہیں۔ وہ اس ٹیسٹ کیلیے لازمی اپلائی کرے۔اس ٹیسٹ کے بغیر آپ کسی بھی یونیورسٹی میں بی ایس کیلئے داخلہ نہیں لے سکتے۔
آنلائن داخلے کی آخری تاریخ 30 جون ہے۔
تمام امت مسلمہ کو عید الا
ضحٰی مبارک۔
اسد کالج سسٹم
سندھ میں ایک اونٹ سے پاؤں کاٹا گیا گنہگار کو سزا مل گئی خوش ائین بات ہے پشتون قوم کہ ہزاروں لوگوں کے پاؤں سر کاٹے گئے کوئی پوچھنے والا نہیں صرف یہ الفاظ ملتے ہے ہم غم میں برابر کے شریک ہے
Students programme.
Beautiful voice
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar