Wajid Hussain Official

Wajid Hussain Official To help and facilitate people's

24/04/2026

سولر پینل کے لئیے لائسنس!!
سورج کو سورج رہنے دیں اپنا ادارہ نہ سمجھیں
مہربانی کریں اس قوم پر رحم اور تھوڑی شرم کریں۔

10/04/2026

"ایک بہادر بیٹی اپنے خوابوں کے لیے دنیا سے لڑ سکتی ہے، مگر اپنے اصولوں سے کبھی نہیں ہٹتی۔"

04/04/2026

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی
نہیں کی بلکہ 57.4 روپے کا اضافہ کیا ہے۔
اصل کارروائی یہ ہوئی ہے۔

03/04/2026

ایک دفعہ کا زکر ہے کہ تندور والا بادشاہ کے پاس گیا اور کہا کہ روٹی 2 روپے مہنگی کر دیں

بادشاہ نے حکم دیا کہ 10روپے مہنگی کر دو عوام روتی ہوئی بادشاہ کے پاس پہنچ گئی کہ روٹی 10روپے مہنگی کر دی گئی ہے

اب بادشاہ نے حکم دیا کہ روٹی 5روپے سستی کردو عوام خوش ہو گئی اور تندور والے کو 2روپے کی جگہ 5روپے زیادہ مل گئے

ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے۔۔

03/04/2026

شہباز حکومت نے یٹرول 137 روپے فی لیٹر مہنگا کیا پھر 80 روپے سستا کردیا ۔
137-80 =57 روپے پھر بھی مہنگا ۔۔ عوام خوش

09/03/2026

تہران: نئے رہبر کے انتخاب پر ایرانی عوام سڑکوں پر، لبیک یا خامنہ ای اور مرگ بر امریکا کے فلک شگاف نعرے!

21/10/2025

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

18/09/2025

پاکستان پر قرضہ سعودیہ پر قرضہ تصور کیا جائے 🫣

22/08/2025

ایک دوسرے کی قدر کرنا سیکھیں
کیونکہ نہ زندگی واپس ائے گی اور نہ لوگ!!!!

Address

Cantonment Area
Peshawar

Telephone

+923129430912

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajid Hussain Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Wajid Hussain Official:

Shortcuts

Share

Category