07/07/2025
*⬛ *
▪ *کنٹرولر بلوچستان بورڈ عابدہ کاکڑ کا خط۔*
▪ "رزلٹ بنانا تیار کرنا اور شائع کرنا میرے دائرہ اختیار میں آتا ہے لیکن اس سارے پراسس سے مجھے لاعلم رکھ کر مکمل کی گئی ہے اب تیار شدہ رزلٹ پر مجھ سے دستخط کرنے کا کہا جارہا ہے جس پر میں قطعاً دستخط نہیں کرونگی" کیونکہ سارا رزلٹ پیسوں کے بل بوتے پر بنایا گیا ہے سرمایہ داروں کے بچوں کو نوازا گیا ہے
01/11/2022
13/12/2021
19/10/2021