Education update kp

Education update kp education update

Buner District
22/06/2024

Buner District

پاک  آرمی میں 5اکتوبر2023ضلع بونیر میں بھرتی ہوگی۔خواہشمند افراد5اکتوبرصبح7:00 لیکر12:00بجے تک ڈگری کالج ڈگر بونیر تشریف...
03/10/2023

پاک آرمی میں 5اکتوبر2023ضلع بونیر میں بھرتی ہوگی۔خواہشمند افراد5اکتوبرصبح7:00 لیکر12:00بجے تک ڈگری کالج ڈگر بونیر تشریف لائیں۔

21/09/2023
21/09/2023
21/09/2023
ایٹا کا اپنے آفیشل ویب سائٹ پر خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کیڈر مختلف خالی آسامیوں کے ٹیسٹ کیلئے سلیبس جاری۔
09/12/2021

ایٹا کا اپنے آفیشل ویب سائٹ پر خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کیڈر مختلف خالی آسامیوں کے ٹیسٹ کیلئے سلیبس جاری۔

ضلع بونیر میں پرائمری سکول ٹیچر (مردانہ) کی 396 اسامیاں مشتہر.
27/11/2021

ضلع بونیر میں پرائمری سکول ٹیچر (مردانہ) کی 396 اسامیاں مشتہر.

Copiedالحمداللہ رب العالمین۔15/16 دن پہلے COVID-19 کا شکار ھوا ، شروع کے 5 دن علامات کافی زیادہ تھیں ، تیز بخار سے لیکر ...
18/06/2020

Copied
الحمداللہ رب العالمین۔
15/16 دن پہلے COVID-19 کا شکار ھوا ، شروع کے 5 دن علامات کافی زیادہ تھیں ، تیز بخار سے لیکر Diarrhoea تک، کچھ مواقع پر سانس کی بے ترتیبی بھی محسوس ھوئ ( جو کہ میرا خیال ھے psychological stress ) کی وجہ زیادہ تھی ۔ اللہ مالک عزوجل نے بہت آسانی فرمائ سب مراحل میں اور صحت و تندرستی کی نعمت سے نوازا۔
ہمیشہ سے یقین رھا ھے کہ دعا تقدیر بدل دیتی ھے، اس وقت کے دوران جس طرح سے تمام دوستوں نے، بھائی بہنوں ،اور فیملی نے دعائیں کی حوصلہ افزائی اور خیال رکھا ، اللہ نے میں لیئے بہت آسانی فرمائ۔ اللہ پاک سب کو جزا دے اور سب کو محفوظ رکھے ، سب کو صحت اور برکت عطاء فرمائیں ۔ میں ہمیشہ مشکور رہونگا سب کے اس قدر پیار اور محبت کا ۔
اس مرحلہ کے دوران سب سے اھم چیز سیکھی کہ " کرونا سے گھبرانا نھیں ، اللہ پر کامل ایمان رکھنا اور مدد مانگنی ھے اور لڑنا ھے " ۔ اللہ پاک آپکو زھنی سکون دیتا ھے، یقین مانیں اس بیماری سے لڑنے کیلئے سب سے ضروری چیز ذہنی سکون ھے، یہی آپکے Immune System کو اس قابل بناتا ھے کہ اس بیماری کیخلاف مدافعت کر سکے ۔ گھبراہٹ البتہ آپکے مدافعتی نظام کو تقریبا 50% کم کردیتی ھے اور یہ بیماری غلبہ پانا شروع کر دیتی ھے۔ آپ جتنا زیادہ سے زیادہ آرام کر سکتے ھیں ، سو سکتے ھیں ، لیٹ سکتے ھیں ، کریں ۔ یہ آپکے immune system کو مظبوط کرتا ھے۔
بہت کم لوگ ایسے ھیں جو زیادہ سیریس کنڈیشن میں جاتےھیں جبکہ 95-98% لوگ آرام سے ریکور کر لیتے ھیں ۔ میں اپنا تجربہ آپکے ساتھ شئیرکرتا ھوں کہ میں نے کیا تدابیر اختیار کی ۔

نماز
تسبیحات
سورہ رحمان
زھن کو پرسکون رکھا
میڈیا اور منفی خبروں/ویڈیوز سے پرہیز

علامات Symptoms کے مطابق وٹامن اور ادویات استعمال کی ۔میں ادویات اور وٹامن کہ تصاویر بھی ساتھ لگا رھا ھوں تاکہ کسی بھی دوست کہ کام آ سکیں ۔ اس بیماری میں آپکے لئے بجٹ ضروری ھے ک جسم میں وٹامن C & D & Z کی کافی مقدار موجود ھو جو آپکے مدافعتی نظام کو کرونا وائرس کے حملہ کی صورت میں کمزور نا ھونے دے ۔ اس کے لئے آپ مندرجہ ذیل وٹامن استعمال کریں ، یہ بجٹ زیادہ قیمتی بھی نھیں ھیں اور آسانی سے دستیاب بھی جوتے ھیں۔

Keep checking your temperature every 2/4 hourly .

1- Panadol 2 Tabs ( in case or fever intensity , 4/6/8 hourly)
2- Azithromycin 500Mg 1 Tab Daily 5/7 days, in case of fever .
3- Vitamin CAC-1000 1 tab Morning 1 tab Evening.
4- Vitamin CeCon 1 Tab Daily
5-Surbex-Z 1 Tab daily
6- Vitamin D3 ( SunnyD or Dmax ) 1 tab daily.
7- Cough syrup ( in case of cough ) / Strepsils for throat clearance.
8- inDrop D ( one injection, dilute in half glass of water and take it ) only once in a month.

اس کے علاوہ آپ روزانہ پھل اور ھلکی ، کم مرغن غذا استعمال کریں ۔

Address

Peshawar
230

Telephone

+923413003638

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education update kp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category