Jawad ur Rahman

Jawad ur Rahman پوشیدہ حقیقت کو پانے کی جستجو

اس بچی کی عظیم ماں کو سلام : کہ جس نے اپنی استطاعت کے مطابق بچی کو سکول بھیجا ۔ اس بچی کے حوصلے کو سلام : کہ اس نے اتنی ...
20/01/2025

اس بچی کی عظیم ماں کو سلام :
کہ جس نے اپنی استطاعت کے مطابق بچی کو سکول بھیجا ۔

اس بچی کے حوصلے کو سلام :
کہ اس نے اتنی چھوٹی عمر میں اپنے اندر اتنا حوصلہ پیدا کیا ۔

۔

بچوں کو تعلیم دینا صرف والدین کی نہیں ، بلکہ پورے قوم کی ذمہ داری ہے ، کیونکہ یہ بچے صرف والدین کے نہیں ، بلکہ پوری قوم کے بچے ہیں ۔

۔

09/01/2025

"انسان فزکس یا کیمسٹری یا بیالوجی میں اتھارٹی بننے کے لئے لمبا مطالعہ کرتا ہے ۔
لیکن
سماجی یا سیاسی امور کے میدان میں ہر پنساری کا لڑکا ماہر بنا ہوتا ہے ، وہ نہ صرف تمام سیاسی مسائل کا حل جانتا ہے ، بلکہ دوسروں سے اپنی بات توجہ سے سننے کا مطالبہ بھی کرتا ہے ۔"

انگریز فلسفی: ہربرٹ سپینسر
(1820 تا 1903 )

۔

"Men prepare themselves with life-long study before becoming authorities in physics or chemistry or biology; but the field of social or political affairs every grocer's boy is an expert, knows the solution, and demands to be heard".

English philosopher:
Herbert Spencer (1920 - 1903 )

03/01/2025

"بیوی کا انتخاب کرتے وقت ایک زینہ نیچے اترو ، دوست کے انتخاب میں ایک زینہ اوپر چڑھو" ۔

تالمود ۔ یہودی قوانین کی مقدس کتاب

۔

08/12/2024

' انـــــســان

"انــسـان آزاد پـیـدا ہـوا ہــے لـیـکــن ہـر جــگـہ وہ زنـجــیـروں مـیـں جــکــڑا نــظــر آتـا ہـے ۔

جـــو لـوگـــــ اپـنـے آپ کـــو دوســـروں کا آقـا ســمــجــھـتـے ہـیـں وہ درحــقـیـقـت ان سـے بـڑے غـلام ہـیـں ۔ "

'

فرانـسـیسی مفـکـر ژاں ژاکـــ روسـو (وفات 1778)
؛

06/12/2024

ایـکـــــ ذمـہ دار اسـتـاد ہـمــیـشـہ کلاس کــے اخــتـتـام پـر وائٹ بـورڈ کــو صـافـــ کـر کــے کلاس ســے نـکلـتا ہــے ۔

۔

A responsible teacher always erases the whiteboard at the end of the class.

04/12/2024

"مـوت کــے خــوف مــیـں مــبــتـلا ہـونـا ایـکـــــ قــــســم کــی غــلامــی ہــــے"۔

مشہور فلسفی سپینوزا
1632 تا 1677

;

01/12/2024

“No great mind has ever existed without a touch of madness”.
Aristotle

28/11/2024

"جو چیز دھوکے سے جیتی جاسکتی ہے اس کو پانے کے لئے طاقت کے استعمال کی کوشش مت کرو"

میکاولی ۔

“Never attempt to win by force what can be won by deception”

26/11/2024

جرمن فلسفی کہتا ہے کہ

"کـسـی انـسـان کـے لـئـے یـہ مـمـکـن نـہـیـں کـہ و ہ ایـکــــ ہـی وقـت مـیـں عـاشـق بـھـی ہو اور سـاتـھ مـیـں عـقـلـمـنـد بـھـی رہـے "۔

نـطـشـے (نیچہ) وفات: 1900

؛

25/11/2024

"دنیا میں دو قسم کے لوگ ہیں:

ایک وہ جن کے پاس عقل ہے مگر مذہب نہیں ۔ دوسرے وہ جن کے پاس مذہب ہے مگر عقل نہیں".

؛

ابن سینا (وفات 1037ء)

؛

15/11/2024

"نـیـکـی کـے مــاہـر وہ لــوگـــــ نـہـیـں ہـیـں

جــو نـیـکـی کـی تـعــلــیـم دیـتـے ہـیـں ،

بـلـکـہ وہ لـوگـــــ ہـیـں جــو خــود نـیـکــــ ہـیـں"۔

' ســقــراط

27/10/2024

"Every man is a philosopher"

Italian Philosopher
Antonio Gramsci

"ہر شخص فلسفی ہے".

گرامشچی 1890 تا 1937

۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad ur Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category