Jammu Kashmir Students Organization -JKSO AUP Peshawar

Jammu Kashmir Students Organization -JKSO AUP Peshawar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jammu Kashmir Students Organization -JKSO AUP Peshawar, School, The University OF Agriclture, Peshawar.

Operating as usual

18/12/2023


28/04/2023
23/08/2022

( )
#مظفرآباد( #23اگست2022): کے پی ایل میدان میں کشمیری بچے کشمیر کا پرچم لہراتے، لطف اندوز ہوتے ہوئے۔
وطن سے محبت کرنا عبادت ہے اور وطن سے محبت ہر انسان کے دل میں قدرتی طور پر موجود ہوتی ہے۔



Kashmir International News
Link
https://youtube.com/channel/UCYnE_1Tln2ryC-jZQnVQcbw
,
KiNews313

16/08/2022
13/07/2022


Kashmiris to observe 13 July 1931 as Martyrs’ Day to reaffirm their resolve to continue struggle

Photos from Jammu Kashmir Students Organization -JKSO AUP Peshawar's post 30/05/2022

بہت ہی پیارے اور عزیر دوست آصف علی کو ایم ایس منیجمنٹ سائنسزز Pakistan Institute of Development Economics(PIDE),Islamabad سے گول میڈل حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اللّٰہ پاک دنیا اور آخرت دونوں زندگیوں میں کامیاب فرمائے۔ آمین

16/03/2022

اور کی تنظیمیں کی #رہائی کیلئے #بھارت پر دباو ڈالیں۔

( )
#مظفرآباد( #16مارچ2022 ) غیر قانونی طور پر گرفتار کیئے گئے کشمیری قیدیوں کو بھارتی جیلوں میں منتقل کرنا انکی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنا ہے۔

اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیری اسیران کی رہائی کیلئے بھارت پر دباو ڈالیں۔

میڈیاء کے نام جاری کیئے گئے ایک بیان میں چیئرمین پاسبان حریت عزیر احمد غزالی نے کہا ہیکہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں بے گناہ کشمیری اسیران کو بھارت کی جیلوں میں منتقل کرنا حقیقت میں ان قیدیوں کی زندگیوں کو خطروں میں ڈالنا ہے ۔ بھارتی حکومت کشمیری قیدیوں کے ساتھ تعصب اور ظلم میں تمام حدیں پار کرچکی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ تہاڑ جیل سمیت بھارت کی دور دراز جیلوں میں اسیر سینکڑوں کشمیری اس وقت قیدیوں کے تسلیم شدہ بنیادی حقوق سے بھی محروم رکھے گئے ہیں۔ جہاں انہیں جیل عملے اور دیگر افراد سے متعصبانہ رویوں اور تشدد کا سامنا رہتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیری قیدیوں کو علاج معالجے، صاف ستھرے کھانے اور پینے سے جانتے بوجھتے محروم رکھا جا رہا ہے۔ انہوں نےکہا کہ تحریک حریت کشمیر کے اسیر چیئرمین محمد اشرف خان صحرائی بھی بروقت علاج نہ ہونے کی وجہ سے بھارتی جیل میں شہادت پاگئے تھے۔ انکا مزید کہنا تھا کے ہندوستان کی جیلوں میں قید کشمیری قیدیوں کے عزیز واقارب سینکڑوں کلومیٹر دور اپنے پیاروں سے ملنے جب جیلوں میں پہنچتے ہیں تو انہیں بھارتی ظالم عملہ ملاقات نہیں کرنے دیتا طویل انتظار کے بعد مجبور کشمیری شہریوں سے بھاری رقم بطور رشوت وصول کی جاتی ہیں یا پھر انہیں بغیر ملاقات کہ ہی واپس وادی بھیج دیا جاتا ہے ۔ عزیر احمد غزالی نے کہا کہ گزشتہ دنوں ایک سو سے زائد کشمیری قیدیوں کو بھارت کی مختلف جیلوں میں منتقل کیا گیا ہے جہاں موسم کی شدت کشمیر کے قیدیوں کی لیئے عذاب سے کم نہیں ہوتی۔ انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہیکہ بھارتی جیلوں میں قید کشمیری بچوں، خواتین، بزرگوں اور جوانوں کی رہائی کیلئے حکومت ہند پے دباؤ ڈالیں۔۔۔


Kashmir International News
Link
https://youtube.com/channel/UCYnE_1Tln2ryC-jZQnVQcbw

Link
https://www.facebook.com/KiNews313/

10/02/2022

: ( )
#10فروری2022
ڈاکٹر جہان بخت ،کشمیری اور کے زیر اہتمام #سیمینار اور #ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی صدارت یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور مختلف ڈیپارٹمنٹ کے #ڈینز نے کی۔
وائس چانسلر ڈاکٹر جہان بخت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کشمیری عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کو یہ یقین دلاتے ہیں کہ ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ کشمیری ہمارے جسم کا حصہ ہیں۔ ہم کشمیریوں کے درد میں برابر کے شریک ہیں۔ جب تک کشمیر آزاد نہیں ہوتا تب تک ہم کشمیریوں کے حق کی آواز بلند کرتے رہیں گے۔یہ ہماری آئینی اور دینی فریضہ ہے۔
سیمینار میں شریک تمام کشمیری طلباء نے عہد کیا کہ جب تک بھارت کا آخری فوجی مقبوضہ جموں کشمیر سے نکل نہیں جاتا تب تک یہ جدوجہد جاری رہے گی اور پاکستان کے ساتھ ہمارا دینی رشتہ ہے۔ پاکستان کے ساتھ ہمارا رشتہ کلمہ طیبہ پاک لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کی بنیاد پر ہے۔ ہماری ہواؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہے۔ ہمارے دریاؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہے۔ ہمارے روزے اور عیدیں پاکستان کے ساتھ ہوتی ہیں۔ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے۔
سیمینار کے بعد ریلی میں شریک شرکاء نے ہاتھ میں کشمیر کا جھنڈے اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے۔کشمیر کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے بازی کی۔


Kashmir International News
Link
https://youtube.com/channel/UCYnE_1Tln2ryC-jZQnVQcbw

Link
https://www.facebook.com/KiNews313/

08/01/2022

( )
#وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہدایات پر مری میں #24سیاحوں کی موت پر نیلم ویلی کی جانب سے نیلم میں ہونے والے کو روک دیا گیا۔

05/01/2022

( )
یوم کے موقع پر کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔

شدید برف باری میں مقامی نوجوانوں کی بڑی تعداد ریلی میں شریک ہوئی، #آزادی کشمیر کے حق میں بھرپور نعرہ بازی۔

تفصیلات کیمطابق 5 جنوری یوم حق خودارادیت کے موقع پر سیز فائر لائن کے قریب اٹھمقام میں بھی "استصواب رائے" کے مطالبے کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت پاسبان حریت ضلع نیلم کے صدر ملک شرافت حسین ، سماجی رہنماء پیرزاد سلطان محمود ، مولانا محمد ندیم اور خانزادہ صادق نے کی۔ ریلی کا انعقاد بنتل شھدآء چوک سے کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر اقوام متحدہ سے حق خودارادیت کا مطالبہ اور بھارت کیخلاف مزمتی جملے درج تھے ۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ جموں کشمیر کے عوام سے کیئے گئے استصواب رائے کے وعدوں کو پورا کرے۔ مقررین کا کہنا تھا کے مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا قبضہ غیر قانونی ہے۔ کشمیری عوام نے بھارت کے جبری قبضے کو کبھی قبول نہیں کیا اور نہ ہی ریاست کے لوگ بھارت کی حاکمیت کو تسلیم کیا ہے۔ مقررین نے کہا کہ وادی نیلم کے عوام تحریک آزادی کا ہراول دستہ ہیں یہاں کہ عوام مقبوضہ کشمیر کے مظلوم، محکوم اور مجبور بھائیوں کو کبھی نہیں بھول سکتے۔ حق خودارادیت کی ریلی کے شرکاء نے برف باری میں نیلم شاہراہ پر مارچ بھی کیا۔

05/01/2022

#مظفرآباد ( )
#5جنوری آج سیز فائر لائن کے دونوں اطراف کشمیری عوام یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں ۔ کی اپیل پر دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر میں #ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔

#مظفرآباد میں قائم کے مبصرین کو حق خودارادیت کے حق میں اور مقبوضہ ریاست میں بھارتی فوجی جنگی جرائم کیخلاف قرارداد پیش کی گئی۔ عالمی برادری سے حق خودارادیت کی قراردادوں پر عملدرآمد کا مطالبہ۔

تفصیلات کیمطابق 5 جنوری یوم حق خودارادیت کے موقع پر ریاست جموں کشمیر کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام نے اپنے پیدائشی حق! حق خودارادیت کیلئے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے اپیل کیلئے ریلیوں، جلسے اور جلوسوں کا انعقاد کیا۔ دارالحکومت مظفرآباد میں پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیراہتمام برہان وانی شہید چوک سے "حق خودارادیت ریلی" کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سیاسی، مذہبی، سماجی اور آزادی پسند قیادت کے ساتھ ساتھ عوام کی کثیر تعداد نے شریک کی۔ ریلی میں شریک لوگوں نے اقوام متحدہ اور عالمی برادر کو مسئلہ کشمیر کی سنگینی کی طرف متوجہ کرنے کیلئے کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ ریاست میں بھارتی حکومت کی دہشتگردی، قابض افواج کے مظالم اور کشمیر میں بدتر ہوتی صورت حال کے حوالے سے جملے درج تھے۔ ریلی کی قیادت چیئرمین پاسبان حریت عزیر احمد غزالی ، انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کے وائس چیئرمین مشتاق السلام، پیپلزپارٹی کے رہنماء شوکت جاوید میر، آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنماء جاویداحمد مغل، عثمان علی ہاشم، ڈاکٹر محمد منظور، عظمت حیات کشمیری، قاری بلال احمد فاروقی، محمد ایمل فرزام ،اقبال یاسین، عبدالروف تانترے، مہتاب حمید ایڈووکیٹ سمیت دیگر رہنماء کر رہے تھے۔ "حق خودارادیت ریلی" کے شرکاء "ویک اپ ویک اپ یو این او ویک اپ" کے نعرے لگا رہے تھے۔ کشمیری مظاہرین بھارتی حکومت اور قابض دہشتگرد افواج کیخلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے۔ ریلی میں شریک شہریوں نے کشمیر کی آزادی اور شہدآئے کشمیر کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کیئے ۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اقوام متحدہ جموں کشمیر کے عوام سے حق خودارادیت کے وعدوں کو پورا کرکے فورم پر موجود سب سے پرانے مسئلے کو حل کرے۔ اس پیچیدہ مسئلے سے جہاں ریاست جموں کشمیر کے سوا دو کروڑ انسانوں کا سیاسی مستقبل غیر یقینی کی صورتحال سے دوچار ہے وہیں جنوبی ایشیاء میں بسنے والے کروڑوں لوگوں کی زندگیوں کو شدید تر خطرات لاحق ہیں۔ مقررین نے کہا کہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر کے عوام آج کے دن آزادانہ، منصفانہ اور غیرجانبدارانہ استصواب رائے کا مطالبہ کررہے ہیں انکا کہنا تھا کہ کشمیری عوام بھارتی جبری حاکمیت سے آزادی، حقوق ، انصاف اور نسل نو کے محفوظ اور تابناک مستقبل کیلئے لازوال جدوجہد کر رہے ہیں۔ کشمیری عوام کی بھارتی غاصبین سے آزادی کیلئے ہر طرح کی جدوجہد اقوام متحدہ کے اصولوں کیمطابق جاری ہے۔ مقررین نے کہا کہ بھارت گزشتہ 74 برسوں سے عالمی فورمز پر کشمیری عوام سے کیئے گئے وعدوں سے انحراف کر کے حق آزادی مانگنے والے نہتے شہریوں پر نو لاکھ مسلح دہشت گرد افواج کے ذریعے حملے کرکے کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر رہا ہے۔ مقررین نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو بھارت نے عالمی قوانین، اصولوں، ضابطوں اور پاکستان کی فریقانہ حیثیت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ریاست کو دو لخت کیا، ریاست جموں کشمیر کے عوام کہ حقوق پر ڈاکہ ڈال کر سوا کروڑ انسانوں کے سیاسی، مذہبی اور سماجی حقوق فوجی طاقت سے روندھ ڈالے ہیں۔ ان حالات میں عالمی برادری کا خاموش رہنا دو ایٹمی طاقتوں کے بیچ کسی بڑی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔ مقررین نے اپیل کہ کہ خط میں پائیدار امن کے قیام اور ترقی کیلئے اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کیمطابق اپنی ہی پاس کردہ کم پیش 16 قراردادوں پر عملدرآمد کیلئے اپنا موثر کردار ادا کرے۔ مقررین نے کہا کہ بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر کی آزادی کیلئے ہر محاذ پر جدو جہد کو جاری رکھا جائے گا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#Press #Conference #Central #Press #Club #Muzaffarabad
#Press #Conference #Central #Press #Club #Muzaffarabad
#Press #Conference #Central #Press #Club #Muzaffarabad
#DefenceDay #6th_September_2021

Location

Category

Telephone

Address


The University OF Agriclture
Peshawar
25130

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Other Schools in Peshawar (show all)
Iqra Public school Shero Jangi Peshawar Iqra Public school Shero Jangi Peshawar
Shero Jangi School
Peshawar

Main purpose is to educate the people.

Islamabad Public School Nasir Pur Islamabad Public School Nasir Pur
Nasir Pur Phattak G T Road Peshawar
Peshawar, 25000

Islamabad Public School community is one in which adults and children can flourish in an atmosphere

GPS Niaz Muhammad Tirah GPS Niaz Muhammad Tirah
Tirah Valley Maidan District Khyber Kp
Peshawar

Primary School

GPS No 1 Mera Balarzai Masho Gagar Peshawar GPS No 1 Mera Balarzai Masho Gagar Peshawar
Peshawar, 25000

Education for all Come and Join us to light the world.

City Tuition Experts City Tuition Experts
Hayatabad Phase 4
Peshawar, 25000

City Tuition Expert We are providing Cadet College, Nur-FSc tuitions. Contact us for more details.

Unpleasant Words Unpleasant Words
Peshawar

Let's speak the opposite.

Peshawar Model School Official Peshawar Model School Official
Peshawar, 25000

A GOOD EDUCATION IS A FOUNDATION FOR A BETTER FUTURE

GHSS Spin Dhand College Section GHSS Spin Dhand College Section
GHSS Spin Dhand Bara College Section
Peshawar, 24801

This page includes updated informations of College section of GHSS Spin Dhand Bara District Khyber

AlHamd Quran academy AlHamd Quran academy
Peshawar

group rools very important

Iqra public high school Haji dhand Iqra public high school Haji dhand
Akakhel Maroof Khel Haji Dhand Bara Khyber Agency
Peshawar, 25000

This page is for education purpose

Al-Khidmat Iqra Model School Kohat Road Al-Khidmat Iqra Model School Kohat Road
Wakhu Pul , Kohat Road Peshawar
Peshawar

A Great Place To Learn....��