Asaan English learning

Asaan English learning This page for student teachers only

28/11/2022

صحت کارڈ پلس سے مستفید ہونے والے ضلع ملاکنڈ کے شہریوں کے اعداد و شمار

اطلاع عام:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب محمود خان کی خصوصی ہدایات پر عوام الناس بشمول سرکاری، نیم سرکاری، نجی اداروں اور...
23/11/2022

اطلاع عام:
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب محمود خان کی خصوصی ہدایات پر عوام الناس بشمول سرکاری، نیم سرکاری، نجی اداروں اور تمام آرگنائزیشنز سے درخواست کرتے ہے کہ تیار کردہ خیبرپختونخوا اربن پالیسی 2030 کو مذید بہتر اور قابل عمل بنانے کیلئے اپنے تجاویز, اعتراضات اور آراء اربن پالیسی اینڈ پلانگ یونٹ، محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کو بذریعہ خط یا ای میل 8 دسمبر 2022 تک اشتہار میں مجودہ پتہ پر ارسال کریں۔

22/11/2022

بونیر کی رہائشی خاتون بخشی بی بی کی کہانی

18/11/2022

‏سوشل میڈیا پر پشاور کی قدیم سپین مسجد کو شہید کرکے کمرشل پلازہ بنانے کی خبریں من گھڑت اور حقائق کے بر عکس ہے, ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان https://t.co/ytHk6fz41N‎

‏خیبرپختونخوا حکومت / پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی مہممہم 14 تا 18 نومبر تک 25 ہزار سرکاری ونجی سکولوں اور مدارس میں جاری رہ...
18/11/2022

‏خیبرپختونخوا حکومت / پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی مہم
مہم 14 تا 18 نومبر تک 25 ہزار سرکاری ونجی سکولوں اور مدارس میں جاری رہی جس میں5سے 14سال تک کے 78 لاکھ بچوں کو کیڑوں کے خاتمے کی دوائی کھلائی گئی ہے https://t.co/yMvTPiVYrl‎

موجودہ وفاقی حکومت صوبے میں ترقی کے سفر کو متاثر کرنے اور صوبائی حکومت کے لیے معاشی مشکلات پیدا کرنے کے لیے طرح طرح کے ن...
14/11/2022

موجودہ وفاقی حکومت صوبے میں ترقی کے سفر کو متاثر کرنے اور صوبائی حکومت کے لیے معاشی مشکلات پیدا کرنے کے لیے طرح طرح کے ناکام حربے استعمال کر رہی ہے,
وزیر اعلٰی محمود خان

03/11/2022

‏بریکنگ نیوز!!!
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا صوبے میں کلائمنٹ رزیلینٹ انفراسٹرکچر فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ. مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو رپورٹ ملاحظہ کریں۔
https://t.co/j4TK9PhDPs‎

کینسر کے  مریضوں کا مفت علاج/ ایک ارب کا پی سی ون منظور ایچ ایم سی  ، کے  ٹی ایچ  ، ڈی آئی خان اور ایبٹ آباد میں کینسر م...
03/11/2022

کینسر کے مریضوں کا مفت علاج/ ایک ارب کا پی سی ون منظور
ایچ ایم سی ، کے ٹی ایچ ، ڈی آئی خان اور ایبٹ آباد میں کینسر مریضوں کو مفت ادویات دینگے،محکمہ صحت خیبر پختون خوا اور دواساز کمپنی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دو سے تین ہفتوں میں دستخط ہوجائینگے،محکمہ صحت حکام

03/11/2022

‏ملگری! مشرہ! اے ورورہ!!!
تہ د خیبر پختونخوا ئے کنہ؟؟؟ https://t.co/X9suDznqTr‎

Address

District Malakand
Peshawar
BATKHELA

Telephone

+923101909169

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asaan English learning posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Asaan English learning:

Shortcuts

Share

Category