24/03/2021
صوبہ خیبر پختون خوا میں کرونا سے متاثرہ نو (9) اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے 11 اپریل 2021ء تک بند رکھے جائیں گئے جن میں پشاور، مردان ،چارسدہ، صوابی، ملاکنڈ ،سوات، نوشہرہ اور بونیر شامل ہیں ۔
صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئ