The Quaid Coaching Academy - QCA

The Quaid Coaching Academy - QCA

Share

We provide learning opportunities for students, polish them and prepare students especially for ETE

07/01/2025

At QCA Office Frontier College Faqeer Abad Peshawar.

30/12/2023

الحمداللہ، اللہ تعالی کے فضل و کرم سے صاف ستھرے ،شفاف اور پرسکون ماحول میں میٹرک ٹیوشن کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔
شخصیت سازی، دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق تعلیم وتربیت قائد کوچنگ اکیڈیمی کی بنیادی ترجیحات میں سے ہیں۔
ٹیوشن کلاسز کے ساتھ ساتھ 24 گھنٹے کی نگرانی اساتذہ کی سرپرستی میں کی جاتی ہے۔ سٹڈی کے ٹائم ٹیبل پر کھڑی نظر رکھی جاتی ہے۔

پتہ: فرنٹئیر کالج فار بوائز فقیر آباد ھشنگری پشاور۔
فضل حیات ایس ایس ٹی میتھس/فزکس :03489194954

Photos from The Quaid Coaching Academy - QCA's post 28/08/2023

الحمدللہ:
ہمارے اکیڈمی کے طالبالعلم ھمدان خان نے "ستوری دا پختون خواہ" سکالرشپ کی شکل میں(دو لاکھ چالیس ہزار) 240k روپے کا چیک وصول کیا۔
اس سے پہلے یہ سکالر شپ اور بہت سے دوسرے سکالر شپس ہمارے اکیڈمی کے سٹوڈنٹس حاصل کر چکے ہیں۔ جن میں وقاص احمد، فضل دیان، نورلھادی، فیاض اللہ، سعیداللہ، فضل حبیب وغیرہ شامل ہیں۔
اس سال کیلیے حبیب اللہ اور فضل ودود بہی مضبوط امیدوار ہیں۔
Congratulations to the students and their parent.
Waqas Ahmad , Fazal Dayan , Noorul Hadi Noorul Hadi , ullah, Saeed Ullah khan Fazal Habib , naveed jan ullah, wadood and co...

23/08/2023

الحمدللہ:
دی قاید کوچنگ اکیڈمی کے سٹوڈنٹس ایک مرتبہ پھر ٹاپرز رہے۔۔۔۔
ہم طلباء کے وقت کو اپنے پاس ایک امانت سمجھتے ہیں، اور اس کو بہترین بنانے میں اپنے تمام صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہیں۔
ہمارے طلباء ہماری پہچان ہیں۔

The Quaid Coaching Academy - QCA
Go ahead dear students, with best of luck.

9th Class toppers:
1. Sana Ullah 566/600
2. Tayab Ullah 560
3. Masroor 535
4. Mushtaq Ahmad 526
5. Mohsin 531
6. Muhammad Younas 509
7. Hifzan 502
8. Ihsan 501

10th Class Toppers:
1. Habib 1058
2. Fazal Wadood 1038
3. Shoaib 1012
4. Hamad khan 1004
4. Saqib 1004
5. Shahzad 981
6. Hamid ur rahman 976
7. Rafiq ullah 976
8. Abbas 962
9. Samiul haq 962
10. arman 960
11. Waqas 956
12. Bilal khan 939
دی قاید کوچنگ اکیڈمی کے جن سٹوڈنٹس کے مارکس ایڈ نہی ہین، وہ کمنٹس مین بتایے تاکہ ہم وہ ایڈ کرسکے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar
-