Govt High School Chak No. 254 JB Jhang

Govt High School Chak No. 254 JB Jhang

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt High School Chak No. 254 JB Jhang, High School, Peshawar.

22/06/2024

تمام محبت کرنے والے دوستوں اور بھائیوں کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں کہ وہ مجھ سے پیار کرتے ہیں الحمدللہ میں بھی ان سے بہت پیار کرتا ہوں زندگی بہت تھوڑی سی ہے اس میں ہمیں ایک دوسرے سے محبت خلوص اور احترام سے پیش انا چاہیے........................

اگر مجھے دوسری زندگی ملے تو وہ بھی میں محبت کے نام کر دوں محبت زندہ باد نفرت مردہ باد.
میں اپنی زندگی میں ایک ہی سبق سیکھ سکا ہے بغیر رنگ و نسل زبان کوئی بھی بولتا ہو اگر انسان ہے اس سے محبت کریں میں ایک ہی بات سمجھا ہوں زندگی میں نہ مسلک نہ مذہب نہ خوبصورتی نہ بدصورتی نہ محبت. محبت والوں کی ایک ہی اواز ہے محبت بے غرض ہوتی ہے . شاید دنیا میں محبت کا قحط ہو گیا ہے اس قحط نے دنیا کو مشکل بنا دیا محبت ایک چشمے کی مانند ہے جو ہمیشہ بہتا رہتا ہے محبت قید نہیں کی جا سکتی یہ بہتا چشمہ ہے کیونکہ محبت خوشبو کی طرح ہے. کسی کی قید میں نہیں اتی محبت ہمیشہ سے ازاد ہے اور قیامت تک ازاد رہے گی محبت وہ جذبہ ہے جو کسی کے اختیار میں نہیں بے. بے شک اگلا طاقتور ہو مگر زبردستی کسی سے کوئی محبت نہیں کروا سکتا کیونکہ محبت دلوں کا سودا ہے محبت زندہ باد نفرت ہمیشہ مردہ باد

05/10/2020

Salam to all teachers

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar