14/04/2025
صرف 2 منٹ… لیکن اثر کروڑوں کا!
گوگل میپس نے فلسطین کا نام ہی نقشے سے مٹا دیا ہے۔
صرف اسرائیل کا نقشہ نظر آرہا ہے زوم کرنے پر غزہ کی پٹی نظر آتی ہے۔
یہ ظلم کے خلاف آواز کو “کمیونٹی گائیڈ لائن” کے نام پر دبا رہا ہے۔
ہم کیا کر سکتے ہیں؟
ہم خاموش رہ کر اُنہیں اربوں کا نقصان دے سکتے ہیں!
کیسے؟ بس اتنا کریں:
1. Play Store کھولیں
2. Google mapsپر جائیں
3. 1 Star کی ریٹنگ دیں
4. نیچے درج کسی بھی جملے کو تبصرے میں لکھیں:
---
کاپی پیسٹ کے لیے تجویز کردہ تبصرے:
Absolutely biased towards Israel and Jewish authorities. shame on you for removing "Palestine" on Google map. Shame shame shame shame.
One-sided moderation = injustice.
Stand with justice, not genocide. Stop silencing Palestine.
Shameful and disgraceful conduct. You’re not fooling us anymore.
---
یاد رکھیں:
1 ملین منفی ریویوز = 1 بلین ڈالر تک کا نقصان!
یہ صرف ریویو نہیں، یہ فلسطین سے محبت کا عملی ثبوت ہے۔
ابھی کریں، آگے بڑھائیں، عام کریں۔