Wellness Institute of Smart Education -The WISE

Wellness Institute of Smart Education -The WISE The WISE an educational institution which guarantees to inculcate Islamic values, critical thinking,

بڈھ بیر کے میٹرک فارغ طلباء کے لیے نادر موقع
23/05/2024

بڈھ بیر کے میٹرک فارغ طلباء کے لیے نادر موقع

Very very legitimate reply!
10/05/2024

Very very legitimate reply!

SparkMind Academy invites the true learners to be guided and facilitated in various subjects by qualified and experience...
05/05/2024

SparkMind Academy invites the true learners to be guided and facilitated in various subjects by qualified and experienced teachers.
Venue. The WISE school.kohat road Badabar

08/03/2023

The WISE School System Badabar invites you to join us for the bright future of your child!
Admission for session 23-24 open.

19/12/2022

آپکے بچوں کے مستقبل کا ضامن
دی وائز سکول سسٹم کا دامن
دی وائز سکول سسٹم بڈھ بیر نے، بچوں کی بہترین تعلیم اور اعلی اخلاقی اور جسمانی تربیت کرنے کا عزم کیا ہوا ہے اور اس مقصد کے حصول کے لئے محفوظ ،صاف اور تمام تر ضروری لوازمات سے آراستہ ، کشادہ اور خوبصورت عمارت کا انتظام کیا ہے جہاں پر تعلیم کے ساتھ ساتھ جسمانی نشوونما کے لئے بھی انتظام کیا ہوا ہے

27/11/2022

Why The WISE school 🏫 System?
Because
* Expert and Experienced Faculty.
* Multimedia based Teaching.
*Individual attention.
* Oxford curriculum
* Well furnished building 🏢
* Standby UPS and Solar system.
etc
So hurry up. Enroll your children now.
Contact us.03359090179

آپکے بچوں کے مستقبل کا ضامندی وائز سکول سسٹم کا دامندی وائز سکول سسٹم بڈھ بیر نے، بچوں کی بہترین تعلیم اور اعلی اخلاقی ا...
16/09/2022

آپکے بچوں کے مستقبل کا ضامن
دی وائز سکول سسٹم کا دامن
دی وائز سکول سسٹم بڈھ بیر نے، بچوں کی بہترین تعلیم اور اعلی اخلاقی اور جسمانی تربیت کرنے کا عزم کیا ہوا ہے اور اس مقصد کے حصول کے لئے محفوظ ،صاف اور تمام تر ضروری لوازمات سے آراستہ ، کشادہ اور خوبصورت عمارت کا انتظام کیا ہے جہاں پر تعلیم کے ساتھ ساتھ جسمانی نشوونما کے لئے بھی انتظام کیا ہوا ہے

آپکے بچوں کے مستقبل کا ضامندی وائز سکول بڈہ بیر کا دامن۔دی وائز سکول انتظامیہ نے بچوں کی فطری رجحان اور ذہنی صلاحیت کو م...
14/09/2022

آپکے بچوں کے مستقبل کا ضامن
دی وائز سکول بڈہ بیر کا دامن۔
دی وائز سکول انتظامیہ نے بچوں کی فطری رجحان اور ذہنی صلاحیت کو مد نظر رکھ کر، ان میں جد ید تعلیم کو جدید ذرائع سے حاصل کرنے کی خواہش کو اجاگر کرنے کے لئے درکار تعلیمی ماحول کا انتظام کیا ہے - جسمیں وقت کے ساتھ ساتھ ضروری اصلاحات کئے جائیں گے- انشاء اللہ
ڈائریکٹر/ پرنسپل ہدایت اللہ

شاہینوں کی اونچی اڑان اس یادگار جیت پر تمام پاکستانیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد ۔  ڈیر ڈیر مبارک شے ۔ویلڈن نس...
07/09/2022

شاہینوں کی اونچی اڑان
اس یادگار جیت پر تمام پاکستانیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد ۔ ڈیر ڈیر مبارک شے ۔
ویلڈن نسیم ۔۔۔۔ پاکستان زندہ باد ۔

منجانب دی وائز سکول سسٹم بڈھ ںیر

The WISE School System Badabar photo session on account of DEFENCE Day, 6th September,1965.
05/09/2022

The WISE School System Badabar photo session on account of DEFENCE Day, 6th September,1965.

04/09/2022

دی وائز سکول سسٹم بڈھ بیر کی جانب سے اہل وطن کو آج کی شاندار جیت مبارک ہو

31/08/2022

دی وائز سکول سسٹم کوھاٹ روڈ ڈھنڈیاں ،کو فیمیل ٹیچر کی ضرورت ہے جو پلے گروپ کو پڑھانے کا تجربہ رکھتی ہوں ۔ وہ نیچے دئے گئے واٹس اپ نمبر پر ربط کر سکتی ہے
03359090179

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wellness Institute of Smart Education -The WISE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category