20/07/2020
Radiologic Technologist Of KPK
Informative For Radiological Technologist´s
20/07/2020
12/07/2020
⚠️Jobs Alert⚠️
🎓Professor
🎓Associate Professor 👨🏫
🎓Assistant Professor 👨🏫
🎓Lecturer👨🏫
❗️Surgical Technology
❗️Medical Laboratory Technology
❗️Medical Imaging Technology
🏢Ripah International University FSD Campus🏢
Last Date 25/07/2020
⚠️Mention Pass our Seniors ⚠️
03/07/2020
Team PYMTA is trying best to highlight this serious issue of the council on every possible platform including Print/Electronic Media.
Soon We will achieve our goals. InshaAllah 😇
We Need your Support.
Be United.
25/06/2020
Pakistan Young Medical Technologists Association (PYMTA) announces interview for the institutional cabinet of:
1-Khyber medical University peshawar
2- Rehman institue of Allied Health Sciences
3- Northwest institute of Allied health sciences
4- Iqra National University peshawar
5-WMIPT-Gandhara University peshawar
Last date to apply: 26th June 2020.
Willing & competent Allied Health Science students can apply through the following link:
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfRD0TOqhyzJfVC_77C5rzjjFFIdYWiIQ8CF9mWW43H5h42xQ/viewform?usp=sf_link
15/06/2020
#سکالرشپ۔۔۔
😜😜 کو مشین کا بھی اور کرونا کے مریض کا کیا جاۓ دل نھیں چاهتا کہ چلا جاۓ
01/06/2020
یہ انسان جس کی آنکھوں میں آنسو ہیں
وہ ایک ڈاکٹر ھے
جس نے بڑی سے بڑی ایمرجنسی اور بڑی سے بڑی بیماری سے سے جوانمردی سے مقابلہ کیا
اور اب کرونا کا مقابلہ کررہا
مگر کبھی اس طرح آنسو نہی دیکھے ھونگے آپ نے
آج جہالت نے اس کو سب کے سامنے رونے پر مجبور کردیا
اور آج اس ملک کے مسیحاؤں نے کرونا کا بڑی دلیری سے مقابلہ کرتے ھوئے عوامی جہالت کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔
یہ ڈاکٹر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے جو کورونا وارڈ میں مریضوں کے ٹیسٹ لے کر باہر نکل رہے تو مریضوں کے لواحقین کے تشدد کا نشانہ بنے
جس کو نہی معلوم کہ اس کو کیوں مارا گیا
اس کا قصور کیا
کیا وہ انسانی جانوں کو بچانے کےلئے اپنے اور اپنے بچوں کی زندگی داؤ پر لگا چکا ھے یہی قصور اس کا
حکومت کہیں نظر نہی آرہی
وزیراعظم نے چپ سادھ لی
اس کرائسز نے عوام کو اور ڈاکٹرز کو آمنے سامنے لا کر کھڑا کردیا
وزیر مشیر سب غائب
یاد رکھنا یہ آگ بنی گالہ تک بھی پہنچ سکتی
یہ وباء وزیر مشیر کسی کو نہی چھوڑے گی۔۔۔
اور پھر کرونا کے خاتمے کے بعد یہ آنسو انشاءاللہ تخت ہلا دیں گے۔۔
کیونکہ ان آنسو اور عرش کے درمیان کوئی رکاوٹ نہی۔۔
Plzzz Coperate with doctors 😓😓😓
01/06/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar, Khyber Pukhtoonkhwa
Peshawar