Treasury Of Knowledge

Treasury Of Knowledge Atta ullah

16/04/2025

Beautiful recitation of Holy Quran

16/04/2025

منظور منگل

20/08/2024

ماشاءاللہ
ٹریفک پولیس خیبر پختون خواہ اپنے ڈیوٹی کیساتھ ساتھ معذور کے خدمت کرکے دل خوش ہوا شعبہ بازار پشاور میں۔

غالب صاحب
03/07/2024

غالب صاحب

26/06/2024
26/06/2024

Five Important MCQs

25/06/2024

سیکولر با مقابلہ اسلامی نظام
پاکستان میں جمہوریت کا نظام ہے اور جمہوریت کفر کا نظام ہے بقول حق پرست علماء ۔
جیسے کہ امام حنیفہ رحمہ اللہ فرماتے ہے خلافت( یعنی اسلامی نظام) فرائض کے ماں ہے
جمہوریت فساد،کرپشن، چوری گردی ، نالائق وں اور جاہلوں کا نظام ہے اور ہم یہ بھی کہ سکتا ہے کہ جمہوریت سیکولر نظام ہے داعی ختم نبوت مولانہ یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ فرماتے ہیں جمہوریت دور جدید کے صنم اکبر ہے
جمہوریت کا قانون بلکل خلاف قرآن ہے جمہوریت غیر اسلامی نظام ہے اور جمہوری سیاست سے اسلامی انقلاب نہیں آسکتا بس یو کہو کہ جمہوریت فاسق وفاجر کا نظام ہے
الحمداللہ ہم مسلمان ہے اور ہمارے لے اللہ نے جو نظام پسند کیا ہے وہ ہے اسلامی نظام اور جو بہترین قانون بنایا ہے وہ ہے قرآن مجید، قرآن مجید میں کل ایک سو چودا سورت ہے یو سمجھوں کہ ہمارے اسلامی قانون کا ٹوٹل ایک سو چودا آرٹیکل ہے اور ہر آرٹیکل کا پھر سیکشن اور سب سیکشن ہے اسلامی نظام پیغمبروں ،صحابہ اور اولیا اللہ کا نظام ہے اور یہ اسلامی نظام تلوار کے زریعہ قایم ہوسکتا ہے نہ کہ سیاست کے زریعہ جو کہ افغانستان کا مثال آپ لوگوں کے سامنے ہے تلوار کے زریعہ شر وفساد ،کرپشن،گناہ،لاقانونیت، زناکاری سب ختم ہوسکتا ہے لیکن جمہوری سیاست مغربی نظام ہے اور مغربی نظام سے صرف شر کے توقع رکھوں ۔
اللہ ہم سب کو اسلامی نظام قایم کرنے پر توفیق دے۔

24/05/2023

پی ٹی اٸ ایک سوچ ایک نظریہ ہے اور نظریہ اور سوچ کو ختم کرنا ناممکن ہے

16/02/2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 110 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان😳

سمری تیار اطلاق 30 فروری سے ہوگا۔

12/02/2023

الاافضل الذکر
لاالہ الا اللہ

Address

Peshawar

Telephone

+923049789118

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Treasury Of Knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Treasury Of Knowledge:

Shortcuts

Share