First intro..sheikh noor Ahmad
Urdu daily motive
Our goal is to make it easy for the people of the world. And they have to show a new way of living,
22/01/2023
a ?
عمران خان کو خبر ہو کہ اپنے بارے میں سچا ہونے کا گمان کرنا بہت آسان ہے لیکن سچ بولنا اور اس کا سامنا کرنا سہل نہیں ہوتا۔ وہ جس مدینہ ریاست اور عہد عمر فاروق ؓکی جن روایات کا ذکر کر کے قوم کے جذبہ ایمانی کو گرماتے رہتے ہیں، اس میں خلیفہ وقت محل نما گھروں میں رہ کر عوا م کے مسائل سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے تھے۔ وہ ان کے بیچ رہ کر ان کے دکھ درد بانٹتے تھے اور ان کے سانجھے دار تھے۔ عمران خان جب اس سانجھے داری کے قابل ہوں گے، تب ہی وہ عوام کی تکلیفوں کو سمجھنے کے اہل ہو سکیں گے۔ ورنہ ایک سچ بولنے اور دس چھپانے کا نام دیانت داری نہیں ہوتا.
Topic by
محدود سوچ محدود زندگی!
Topic narrow minded people.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar